حکومت سندھ کی نااہلی، بارشوں میں اربوں روپے کی گندم خراب
ایک طرف سندھ میں ہر سال سینکڑوں بچے خوراک کی قلت کی وجہ سے موت کا شکار ہو جاتے ہیں اور دوسری طرف ہر سال ہزاروں من گندم یا تو سرکاری گوداموں میں کھلے آسمان کے تلے پڑی خراب ہوجاتی ہے یا پھر چوہے کھا جاتے ہیں علاوہ ازیں گوداموں سے گندم غائب ہو جانے…
حکومت نے کراچی کے لیے بجلی 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی
نیپرا نے سندھ کے دارالحکومت کراچی کے صارفین کے لیے ماہ جون کے لیے بجلی کے نرخ میں 11 روپے 39 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، یہ وصولی اگست اور ستمبر کے بلوں میں کی جائے گی نیپرا (نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نے کے الیکٹرک کے جون کے…
ایک عجیب کتاب… بہت ہی عجیب
عفت نوید صاحبہ لگتی بڑی نرم خو، شفیق اور روئی سے ملائم دل والی ہیں لیکن ان کی کتاب ’دیپ جلتے رہے‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو بڑی سفاک ہیں اور وہ بھی اپنے لیے یوں ہنستے مسکراتے اپنے زخموں کے ٹانکوں اور دُکھتی رگوں سے چھیڑ چھاڑ، وقت کے سفر میں بہت…
کراچی تاریخ کے آئینے میں (تیسرا اور آخری حصہ)
اس دور کے کراچی میں برہمنوں کے تین یا چار اسکولوں میں ہندوؤں کو سندھی زبان میں تعلیم دی جاتی تھی۔ طالب علم روزانہ اپنے استاد کے لیے تحفے کے طور پر تھوڑی مقدار میں چاول اور ایندھن کے لیے چند لکڑیاں ضرور لے کرجایا کرتا تھا جبکہ والدین ہر ماہ ایک یا دو روپے…
بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کی داستانیں، جنہیں سن کر آنکھوں میں سیلاب آ جائے۔۔
اُس دن گوٹھ پیپڑی میں پانی گھٹنوں سے اوپر تھا۔ پچھتر سالہ احمد یار کبھی ایک جانب دوڑ رہے تھے تو کبھی دوسری طرف۔ ان کا غم دوہرا تھا۔ ابھی ایک دن پہلے ان کے لاڈلے بیٹے کا گھر سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا۔ اب انہیں اپنے بیٹے اور اس کے بیوی بچوں کی…
سافٹ اسکِلز: سی وی پر موجود چیزیں اب کافی نہیں، ملازمت کے لیے یہ ہنر بھی ضروری ہیں
اپنا کام مؤثر انداز میں کرنے کے لیے ’ہارڈ اسکِلز‘ کی ضرورت ہوتی ہے یعنی وہ خصوصی مہارت اور علم جس کے ذریعے اپنی ذمہ داری نبھائی جا سکے لیکن دنیا بھر میں اب کام کاج کے طریقے بدل رہے ہیں اور ممکنہ طور پر ’سافٹ اسکِلز‘ بھی اتنے ہی اہم ہو سکتے ہیں، جتنے…
منکی پاکس کا خوف۔۔ برازیل میں لوگوں نے بندروں پر حملے شروع کر دیے
برازیل میں بندروں پر انسانوں کے حملوں کے متعدد واقعات سامنے آئے ہیں، ان میں ساؤپولو کے جانوروں کی ایک پناہ گاہ میں دس بندروں کو زہر دینے کا واقعہ بھی شامل ہے بتایا جاتا ہے کہ ان حملوں کی وجہ منکی پاکس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے پھیلنے والا خوف ہے عالمی…
واٹس ایپ نے ’ڈلیٹ فار آل‘ کا دورانیہ بڑھا دیا، آنے والے دیگر تین نئے فیچر کون سے ہیں؟
وٹس ایپ کے صارفین اب اپنے بھیجے گئے میسج کو ڈھائی دن تک ڈیلیٹ کر سکیں گے وٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ بھیجے گئے قابل افسوس/ غلط یا غلطی سے بیجھے گئے میسج کو ڈیلیٹ کرنے کا وقت بڑھا کر ڈھائی دن کر دیا گیا ہے ایک ٹویٹ میں…