پی ٹی آئی کے 125 میں سے 11 استعفوں کی قبولیت پر حکمراں اتحاد کی عجیب منطق
پاکستان میں حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے پاکستان تحریک انصاف کے گیارہ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کی عجیب منطق بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان نشستوں پر پی ٹی آئی کی کم ووٹوں سے جیت ہے، جو کہ ضمنی انتخاب میں شکست میں تبدیل ہو…
منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ فردجرم کے لئے طلب
اسپیشل سینٹرل کورٹ کے جج اعجاز اعوان نے ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کی۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پیش نہ ہوئے۔ وکیل نے کہا کہ حمزہ شہباز کی کمر میں شدید درد ہے، شہبازشریف خراب موسم کی وجہ سے نہیں آسکے اور بذریعہ سڑک ڈاکٹر نے سفر کرنے سے منع…
جاپان میں گرمی سے بچانے والی، پانی کی جیلی مقبول
ٹوکیو: گرمی کی حالیہ لہر نے اس وقت دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور جاپانیوں نے حدت کے توڑ کے طور پر ’پانی کی جیلی‘ بنائی ہے جو بوتلوں میں بند ہوکر فروخت کی جارہی ہے اور تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔ واٹرجیلی کو سرد کرے چمچے سے کھایا…
عالمی بینک نے دیوالیہ سری لنکا کے لیے نئی فنڈنگ سے انکار کر دیا
کولمبو: ورلڈ بینک نے جمعہ کے روز کہا کہ وہ سری لنکا کو اس وقت تک نئی فنڈنگ کی پیشکش نہیں کرے گا جب تک کہ دیوالیہ ہونے والے جزیرے والے ملک اپنی تباہ حال معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے "گہری ساختی اصلاحات” نہیں کرتے سری لنکا غیر معمولی بدحالی کا…
وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ ایک بار پھر ملتوی
وزیراعظم شہباز شریف نے طے شدہ شیڈول کے مطابق سندھ، بلوچستان، پنجاب سمیت بارش اور سیلاب سے متاثرہ دیگر علاقوں کا دورہ کرنا تھا، تاہم اُن کی روانگی ایک بار پھر موسم کی شدید خرابی کے سبب مؤخر ہوگئی۔ وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملاقات کے علاوہ ریسکیو اور…
موذیل (افسانہ)
ترلوچن نے پہلی مرتبہ۔۔۔ چار برسوں میں پہلی مرتبہ رات کو آسمان دیکھا تھا اور وہ بھی اس لیے کہ اس کی طبیعت سخت گھبرائی ہوئی تھی اور وہ محض کھلی ہوا میں کچھ دیر سوچنے کے لیے اڈوانی چیمبرزکے ٹیرس پر چلا آیا تھا آسمان بالکل صاف تھا۔ بادلوں سے بے نیاز، بہت بڑے…
ہمارے اندر لاتعداد قبریں موجود ہیں
عظیم فلسفی بادشاہ Marcus Aurelius کی کتاب “Meditations” کو سابق چائنیزپرائم منسٹر Wen Jiabao نے سو مرتبہ پڑھا، ہیری پارٹر کی لکھاری جے کے رولنگ اس کتاب کو اپنی انسپریشن، سابق امریکی صدر تھیور ڈور روز ویلٹ اپنا رہنما، فوراسٹار امریکی جرنیل جیمز میٹس اسے…
آپ کو ہیلی کاپٹر کیوں دیں؟
ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ ایک بچی کی تصویر نے سب کو غمزدہ کردیا ہے جو سیلاب کے پانی میں بہتی ہوئی جاں بحق ہوئی۔ وہ دل خراش مناظر یاد آئے جب ایک شامی بچے کی ساحلِ سمندر پر پڑی لاش نے پوری دنیا کو جھنجھوڑ دیا تھا۔ اس تصویر کے بعد…