سیلابی پانی میں ڈوبنے والی بچی کی دل دہلا دینے والی تصویر۔۔ تعلق کس علاقے سے ہے؟
تا حدِ نگاہ پھیلا ہوا مٹیالا سیلابی پانی دیکھنے والے پر دہشت طاری کر دیتا ہے، ایسے میں اگر اس پانی میں کوئی لاش نظر آجائے اور وہ بھی کسی معصوم بچے کی۔۔۔ تو یہ منظر کسی بھی ذی احساس انسان کا دل دہلا دیتا ہے بدھ کو سوشل ٹائم لائنز پر ایسا ہی ایک…
ٹویوٹا کی گاڑی بک کرانے والے اپنی رقم کیسے واپس لے سکتے ہیں؟
پاکستان میں ٹویوٹا کی گاڑیاں تیار کرنے والے ادارے انڈس موٹر کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ جو افراد گاڑیوں کی بکنگ کرا چکے ہیں وہ چاہیں تو اپنی رقم واپس لے سکتے ہیں اعلان میں کہا گیا ہے ”آرڈر کینسل کرانے والوں کو مکمل رقم واپس کرنے کے ساتھ اس پر سود بھی ادا…
آئی ایم ایف پیکج میں دیر۔۔ جنرل قمر باجوہ کا امریکی حکام سے رابطہ
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضے کی قسط ملنے میں دیر ہونے پر امریکی حکام سے رابطہ کیا ہے کہ یہ قسط جلد جاری کروانے میں امریکہ اپنا کردار ادا کرے تفصیلات کے مطابق اردو نیوز میں شائع ایک رپورٹ میں…
ڈالر 250 روپے کی ریکارڈ سطح پر، بھارتی روپیہ تگڑا ہوگیا
ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قلت کے باعث ریٹ 250 روپے تک کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر آگیا ہے ایسے میں جب ایک طرف پاکستان میں روپے کی قدر روز بروز گھٹتی جا رہی ہے اور ڈالر اونچی اڑان بھر رہا ہے وہیں…
گلیشیر پگھلنے سے سوئٹزرلینڈ اور اٹلی کے درمیان سرحد تبدیل
یورپ کے الپس پہاڑی سلسلے میں گلیشیر پگھلنے کی وجہ سے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ اٹلی کی سرحد منتقل ہونے سے ملک کے پہاڑی علاقے میں بنے ایک ہوٹل کا مقام متنازع ہو گیا ہے تفصیلات کے مطابق جنوبی سوئٹزرلینڈ کے شہر والیس کی میونسپلٹی زرمت کے جنوب میں واقع تھیوڈل…
امریکہ: 1.1 ارب ڈالر کی لاٹری کی ٹکٹ خریدنے کے لیے ’خوش قسمت اسٹور‘ پر بھیڑ لگ گئی
امریکہ میں اس ہفتے ایک ارب ڈالر کی لاٹری کے فاتح کا اعلان کیا جائے گا، جو ملک کی تاریخ میں تیسری سب سے بڑی لاٹری کا انعام ہوگا خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق میگا ملینز لاٹری کا ایک ارب سے زائد ڈالر کا انعام جینے کا موقع تیس کروڑ میں سے…
ق لیگ میں اب بڑے چوہدری اور چیمہ کا کیا ہوگا؟
صوبہ پنجاب میں اس وقت پاکستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر چودھری پرویز الٰہی وزیراعلٰی ہیں، جنہیں تحریک انصاف نے اپنا امیدوار نامزد کیا تھا پرویز الٰہی کے وزارت اعلٰی کا منصب سنبھالنے کے پہلے ہی روز ان کی جماعت ق لیگ نے ایک غیر معمولی اجلاس طلب کر کے پارٹی…
جو آگ سے کھیل رہے ہیں وہ جل جائیں گے: چینی صدر کی جو بائیڈن کو دھمکی
تائیوان کے معاملے پر امریکی اور چینی رہنماؤں کے مابین دو گھنٹے تک جاری رہنے والی کال کے دوران ایک دوسرے کو خبردار کیا گیا ہے۔ صدر جو بائیڈن نے اپنے چینی ہم منصب شی جن پنگ کو بتایا کہ امریکہ اس جزیرے کی حیثیت کو تبدیل کرنے کے کسی بھی یکطرفہ اقدام کی سختی…