زمبابوے نے مقامی کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد سونے کے سکے متعارف کرا دیے
زمبابوے کے مرکزی بینک نے مقامی کرنسی کو کمزور کرنے والی بڑھتی ہوئی افراط زر پر قابو پانے کے لیے رواں ہفتے سونے کے سکے متعارف کرا دیے ہیں سینٹرل بینک کے گورنر جان منگوڈیا نے سکوں کی لانچ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ”ایک سکہ اٹھارہ سو سے زائد امریکی ڈالر میں…
کورونا چینی شہر وہان سے شروع ہوا، دو نئی تحقیقات
امریکا سمیت دیگر ممالک کے طبی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی دو نئی تحقیقات میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کورونا کا آغاز چینی شہر وہان سے ہی شروع ہوا دونوں تحقیقات میں واضح کیا گیا ہے کہ شواہد سے معلوم ہوتا ہے کہ کورونا وہان سے ہی شروع ہوا اور زیادہ تر…
آخری گجرا
اور پھر ہماری شادی ہو گئی۔ رضیہ میرے خوابوں کی شہزادی تھی۔ میں کیا اور میرے خواب کیا۔۔ لیکن خواب تو سبھی کے ہوتے ہیں اور خوابوں کی شہزادیاں بھی۔ میرے پاس تھا کیا اسے دینے کو؟ پھر بھی وہ خوش تھی کہ جو کچھ چھوڑ کر آ رہی تھی، وہ بھی کسی کو شہزادی…
بھارت میں مسلمانوں سے سلوک میں نسل پرستی کی بازگشت
اس سال نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پر (جو منڈیلا کی سالگرہ 18 جولائی کے روز منایا گیا) تاریخی تقریریں کی گئیں، جن میں ہماری جمہوریت پر ایسے حملے کے بارے میں خبردار کیا گیا جس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ تاہم ان میں کسی چیز کی کمی محسوس ہو رہی تھی، کسی بڑی چیز…
خوشی اندر ہے، باہر نہیں!
میرا ایک ہم عمر دوست تھا، پیشے سے کسان تھا۔ اس کا کہنا تھا کہ سخت گرمی کے دنوں میں بند کمرے کے اندر گرم گرم اور تیز چائے کا پیالہ ہو اور گھونٹ گھونٹ چائے پیوں اور ہر گھونٹ کے ساتھ اتنا ہی پسینہ بہتا رہے ،چائے ختم ہونے کے ساتھ جسم پسینے میں…
کیا ’قاتل روبوٹس‘ پر پابندی لگ سکے گی؟
مستقبل میں قاتل روبوٹ جنگوں کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کا ادارہ ان کے استعمال کو قانون کے تحت لانا چاہتا ہے لیکن یوکرینی جنگ کی وجہ سے یہ مذاکرات بلا نتیجہ ختم ہونے جا رہے ہیں یہ ڈرون کسی پیزا ڈیلیوری کے لیے نہیں ہے بلکہ یہ دھماکہ خیز…
عالمی معیشت پر منڈلاتے سات خطرے کیا ہیں؟
حالیہ مہینوں میں دنیا کی معیشت مشکلات سے دوچار ہے، جس سے عالمی ترقی پر شدید اثرات مرتب ہوئے ہیں، اب عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے خبردار کیا ہے کہ صورتحال بدترین نہج پر پہنچ سکتی ہے آئی ایم کے مطابق ”عالمی شرح نمو گذشتہ پانچ دہائیوں کی کم ترین سطح…
سری لنکا کا معاشی بحران اور چائے کی صنعت میں اُبلتا طوفان
سری لنکا میں چائے کی صنعت ملک کے خوشحال ترین شعبوں میں سے ایک تھی، کیکن چائے کی پیداوار کی یہ منفعت بخش صنعت بھی ملک میں جاری بدترین اقتصادی بحران سے محفوظ نہیں رہ سکی اور اس کی برآمدات میں بڑے پیمانے پر کمی آئی ہے واضح رہے کہ سری لنکا گزشتہ تین ماہ…