ایشیا کپ سری لنکا سے متحدہ عرب امارات منتقل
خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق سری لنکا نو ٹیموں پر مشتمل اس ٹورنامنٹ کا میزبان رہے گا جو 27 اگست سے 11 ستمبر کے درمیان کھیلا جائے گا اور رواں سال ٹی20 ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں مددگار ثابت ہو گا 2 کروڑ 20 لاکھ آبادی کا ملک معاشی بحران کے سبب…
نادرا میں ملازمت کرنے والے 1109 افراد کا تعلق مسلح افواج سے ہے، وزارت داخلہ کی رپورٹ
وزارت داخلہ نے سینیٹ کو جمع کرائے گئے تحریری جواب میں کہا ہے کہ نادرا کا کل عملہ 19 ہزار 161 ملازمین پر مشتمل ہے جبکہ نادرا میں 1109 ملازمین کا تعلق مسلح افواج سے ہے جن کا تناسب 5.78 فیصد ہے جواب میں کہا گیا ہے کہ نادرا میں افسر لیفٹینیٹ کرنل ریٹائرڈ…
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک اضافے کا امکان
اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ورکنگ حتمی مراحل میں ہے۔ ورکنگ کے مطابق پیٹرولیم کی قیمت میں 15 روپے اورڈیزل 18 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سے متعلق دو تجاویز تیار کی ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی ٹیکس کم…
زیارت آپریشن میں ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم
محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بلوچستان ٹربیونلز آف انکوائری آرڈیننس 1969 کے سیکشن (3) کی ذیلی دفعہ (1) کے ذریعے دیے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے حکومت بلوچستان ہائی کورٹ آف بلوچستان کے جج جسٹس محمد اعجاز سواتی کو…
"ایس اینڈ پی” نے پاکستان کا طویل مدتی آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا
میڈیا رپورٹ کے رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی نے پاکستان پر اپنی ’بی نیگیٹو‘ طویل مدتی اور ’بی‘ مختصر مدت کی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ کے ساتھ ساتھ پاکستان کے سینئر غیر محفوظ شدہ قرض اور سکوک ٹرسٹ سرٹیفکیٹ پر طویل المدتی ایشو کی درجہ بندی ’منفی بی‘ کی تصدیق کی…
میرا کام، میری عبادت، میرے کرتوت
ہمارے بچپن سے پہلے پاکستان میں ایک مشہور فلم بنی تھی، وہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن اُس کا ایک ڈائیلاگ ہمیں سُنایا جاتا تھا کہ ایک چور چوری کرنے کے لیے کسی کے گھر میں گُھستا ہے، واردات کے دوران کہیں قریب سے آذان کی آواز آتی ہے، چور وہیں پر مصلیٰ بچھا کر…
جب ساحر لدھیانوی نے یش چوپڑہ کی مشکل آسان کی
’گیت کون لکھ رہا ہے؟‘ ساحر لدھیانوی نے یش چوپڑہ سے دریافت کیا تو انہوں نے بتایا کہ بجٹ ہی اتنا نہیں کہ کسی بڑے نغمہ نگار سے رابطہ کیا جائے۔ فی الحال تلاش جاری ہے‘ یش چوپڑہ کے اس جواب کے بعد ساحرلدھیانوی گہری سوچ میں ڈوب گئے نغمہ نگار ساحر لدھیانوی اور یش…
”اپنا ایڈوانس واپس لے لو“ کیا پاکستان میں ٹویوٹا اور سوزوکی کے پروڈکشن پلانٹس بند ہو رہے ہیں؟
پاکستان میں گاڑیاں تیار کرنے والی دو بڑی کمپنیوں ٹویوٹا اور سوزوکی نے خام مال کی عدم دستیابی کے پیش نظر آئندہ ماہ سے اپنے پلانٹس جزوی طور پر بند کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے چند کمپنیوں کی جانب سے نئی گاڑیوں کی بکنگ بند کر دی گئی ہے جبکہ پہلے سے بُک کی…