محمد علی جناح پر قاتلانہ حملہ: جب رفیق صابر مزنگوی نے بانیِ پاکستان کو جان سے مارنے کی کوشش کی
26 جولائی 1943 کی دوپہر محمد علی جناح ممبئی میں ماؤنٹ پلیزنٹ روڈ پر اپنے گھر میں قائم آفس میں کام کر رہے تھے۔ ایک اجنبی شخص ان کے دفتر میں داخل ہوا اور ان کے سیکریٹری سید احمد سید یعقوب سے کہا کہ ’میں جناح سے ملنا چاہتا ہوں‘ سید یعقوب نے کہا ’جناح…
پاکستانی پاسپورٹ ٹکے سیر کیسے ہوا؟
جدید پاسپورٹ کی عمر محض سو برس ہے۔ جب پہلی عالمی جنگ کے نتیجے میں جنگ سے متاثر لاکھوں لوگوں کی نقلِ مکانی اور آبادکاری کا مسئلہ درپیش ہوا تو لیگ آف نیشنز کے انیس سو بیس کے ایک خصوصی اجلاس میں رکن ممالک نے اس مسئلے سے بخوبی نپٹنے کے لیے راہداری کے اجازت…
کراچی کی گوئن مسیحی برادری کا تہوار ’سان جاو‘ کیا ہے؟
لگ بھگ پون صدی کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بسنے والے گوئن مسیحی اپنا روایتی تہوار نہیں بھولے، جس میں موسیقی، رقص، روایتی گوئن کھانوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور ساتھ ہی بارشوں کے لیے بھی دعا مانگی جاتی ہے قیام پاکستان سے پہلے…
ترکی گنجوں کے لیے پسندیدہ ملک کیوں بن گیا ہے؟
ترکی ان دنوں بالوں سے محروم افراد کے لیے آنکھوں کا تارا بنا ہوا ہے، اس کی وجہ یہ ہے وہ ان کے سر پر بالوں کا تاج رکھنے والا ایک اہم ملک بن چکا ہے جی ہاں، ترکی بالوں کی پیوند کاری میں دنیا کے صف اول کے ممالک میں سے ایک سمجھا جاتا…
بلوچستان: نوجوان نے سیلاب میں پھنسے افراد کو کیسے بچایا؟ وڈیو وائرل
بلوچستان کے ضلع لورالائی میں ایک بہادر نوجوان نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سیلاب میں پھنسے ہوئے افراد کی جان بچا لی یہ واقعہ ہفتے کو لورالائی کے علاقے کس ڈیم کے قریب پیش آیا، جہاں موسلادھار بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلے میں ایک گاڑی پھنس گئی، جس میں…
بھارت: چار فوجی افسران ’پاکستانی جاسوس کے واٹس ایپ گروپ کے ممبر‘ ہونے پر معطل
بھارتی سپریم کورٹ میں ملٹری انٹیلیجنس کے چار افسران کا ایک ایسا کیس آیا ہے، جنہیں ایک مبینہ ’پاکستانی جاسوس‘ کے واٹس ایپ گروپ سے جوڑا جا رہا ہے رپورٹس کے مطابق جب بھارتی فوج نے ان افسران کے خلاف ایکشن لیا تو یہ معاملہ سپریم کورٹ تک پہنچ گیا تاہم افسران…
مسجد اقصیٰ کے امام نے عمران خان کو خط میں کیا لکھا؟
مسجد اقصیٰ کے خطیب عكرمه سعید صبري نے گذشتہ ہفتے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے نام ایک خط لکھا ہے جس کی تصدیق مسجد اقصیٰ کے امام کے دفتر نے بھی کی ہے مسجد اقصیٰ کے خطیب نے خط میں پنجاب میں ہونے والے حالیہ ضمنی انتخابات…
والدہ کے ڈیٹا پر شناختی کارڈ کا اجرا کیسے ممکن ہوا؟
پاکستان میں والدہ کے ڈیٹا پر شناختی کارڈ کا اجرا بالآخر اب ممکن ہو گیا ہے مسلسل تین سال تک کوششوں کے باوجود ڈجیٹل کارڈ حاصل نہ کر پانے پر کراچی کی رہائشی روبینہ نے اپنا معاملہ عدالت لے جانے کا فیصلہ کیا اور کامیابی بھی حاصل کی پاکستان میں ڈجیٹل شناختی…