پی آئی اے کے دو طیارے تصادم سے بال بال بچ گئے
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے دو طیارے اتوار کو متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود کے قریب ایرانی علاقے میں فضا میں تصادم سے بال بال بچ گئے، کیونکہ دونوں طیارے فضا میں ایک ہی راستے اور بلندی پر تھے ایرانی ایئر ٹریفک کنٹرول کی غفلت کی وجہ سے…
بچوں میں ہیپٹاٹائٹس کے پراسرار کیسز کی وجہ کا پتہ چلا لیا گیا
برطانوی محققین نے بچوں کو متاثر کرنے والے پراسرار ہیپاٹائٹس کیسز کے حوالے سے ایک پیش رفت رپورٹ کی ہے۔ جگر کی اس سنگین بیماری کا تعلق کرونا وائرس کے بجائے دو عام وائرسوں کے مشترکہ انفیکشن سے تھا تفصیلات کے مطابق خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ میں بتایا…
پہلی بار بچوں اور خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص
پہلی بار امریکا میں دو بچوں اور کم از آٹھ خواتین میں منکی پاکس کی تشخیص سے دنیا بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، کیوں کہ اب تک مذکورہ بیماری سے زیادہ تر مرد حضرات ہی متاثر ہو رہے تھے خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق امریکا کے محکمہ…
روس سے کینسر کی سستی ادویات کی درآمدات دوبارہ شروع
روس سے کینسر کے علاج کے لیے پاکستان کو سستی ادویات کی درآمد پانچ ماہ سے زائد عرصے کے بعد دوبارہ شروع ہوگئی ہیں کیونکہ بینکوں نے تجارت کے لیے لیٹرز آف کریڈٹ (ایل سی) کھولنا شروع کردی ہیں واضح رہے کہ فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ان ادویات کی…
کیریکٹر کیا ہے؟ جھوٹ کا دوسرا نام؟
کیریکٹر کیا ہے؟ جھوٹ کا دوسرا نام؟ کوئی بھی انسان زندگی بھر جس طریقے سے اٹھتا بیٹھتا ہے، کھاتا ہے، دوسروں سے بات چیت کرتا ہے، جیسا دکھائی دیتا ہے، وہ کردار کہلاتا ہے اس بندے کا۔۔ اسی کیریکٹر سازی کی دوڑ میں بھاگتے بھاگتے ہم لوگ اکثر وہ جملہ بھی سنتے ہیں…
پنجابی کے ’پنڈ‘ سے فارسی کے ’دیہات‘ تک
جسم میں سب سے بلند اور مقامِ فکر و نظر کا درجہ ’سر‘ کو حاصل ہے۔ سر ہی وہ جُزِ بدن ہے جس سے آنکھ، کان، ناک اور زبان منسلک ہیں، اسی امتیاز کے سبب ’سر‘ میں سُننے، سونگھنے، چکھنے، دیکھنے اور چُھونے جیسے کل حواس خمسہ یکجا موجود ہیں، جب کہ باقی جسم محض…
دریائی کٹاؤ نے کشتیوں پر بسا دیا، بنگلہ دیش کے ’مانتا لوگ‘ کی کہانی
دریا کے بہتے پانی کے کٹاؤ کے نتیجے میں شاہدہ بیگم کا گھرانا اپنی زمینیں پانی کے ہاتھوں کھو چکا ہے، اس بات کو اتنا عرصہ گزر چکا ہے کہ اب تو اس کنبے کے کسی فرد کو یہ یاد بھی نہیں رہا کہ وہ کبھی خشک زمین پر رہا کرتے تھے، اب تو پانی…
پیداواری لاگت بڑھنے سے چھوٹے کاشتکار زمین بیچنے پر مجبور
روز بہ روز بڑھتی مہنگائی سے جہاں پاکستان کے عام شہری بری طرح متاثر ہو رہے ہیں، وہیں کاشتکاروں کے لیے بھی مشکلات بڑھ گئی ہیں، حتیٰ کہ چھوٹے کاشت کار اپنا کھیتی باڑی کا آبائی پیشہ چھوڑ کر زمینیں بیچنے پر مجبور ہو رہے ہیں اور غیر فعال آمدنی پیدا کرنے کے نئے…