مقبوضہ کشمیر میں آباد پشتون کیا چاہتے ہیں؟
مقبوضہ کشمیر میں رہنے والے پشتونوں کے آباؤ اجداد کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے، جو برصغیر کی تقسیم اور بھارت اور پاکستان کے بننے سے پہلے یہاں آ بسے تھے مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر سے اسی کلومیٹر کے فاصلے پر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے…
ڈینگی اور زیکا وائرس آپ کی بُو بدل دیتے ہیں
ڈینگی اور زیکا جیسی بیماریوں کا باعث بننے والے چند وائرس شکار بنانے کے بعد آپ کی بُو تبدیل کر دیتے ہیں تاکہ مچھر آپ کی جانب زیادہ راغب ہوں ایک تازہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹروپیکل بیماریوں کا باعث بننے والے ڈینگی اور زیکا جیسے وائرس اپنے شکار کی بُو…
پھٹے کپڑوں کو رفو کرنے کا حیرت انگیز جاپانی طریقہ
جاپان میں قیمتی لیکن پھٹ جانے والے کپڑوں کو رفو کرنے کا فن بہت پرانا ہے، جسے ’کاکیٹسوگی‘ کہا جاتا ہے، اس کے نتائج اتنے حیرت انگیز ہوتے ہیں کہ کسی ماہر کی آنکھ بھی انہیں نہیں دیکھ سکتی یہاں تک کہ کپڑا بالکل نیا دکھائی دیتا ہے اگرچہ تیز رفتار دور میں…
ممالیہ جانوروں کا نکتہ آغاز مل گیا۔۔!
سائنسدانوں نے ممالیہ جانوروں کے ارتقائی نقطہء آغاز کا پتا چلا لیا ہے۔ اس کے لیے جینے اور بلآخر ناپید ہو جانے والے جانوروں اور اُن کے قریبی جدّ کے کانوں پر تحقیق کی اور گرم خون کی وجوہات جاننے کی کوشش کی ممالیہ جانور گرم خون کے حامل ہوتے ہیں۔ سائنسدانوں…
حکومت نے پی ٹی آئی کی سابقہ حکومت کا نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام کیوں ختم کیا؟
سندھ کے شہر کراچی کے میٹرول ایریا میں رہائش پذیر محمد احسان نے جب حکومت پاکستان کے گھروں کے منصوبے ’میرا پاکستان میرا گھر‘ کے لیے چند مہینے قبل درخواست دی تو بینک کی جانب سے انہیں کہا گیا کہ وہ جو گھر خریدنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں بینک کو آگاہ کریں…
میانمار: جمہوریت نواز چار کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی
میانمار میں سن اسی کی دہائی کے بعد موت کی سزا پر پہلی بار عمل درآمد ہوا ہے۔ سزائے موت پانے والوں پر ’دہشت گردانہ کارروائیوں‘ کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان میں کارکن کیاو من یو اور ایک سابق قانون ساز بھی شامل ہیں میانمار کے سرکاری میڈیا نے 25 جولائی پیر کے…
شطرنج مقابلے میں روبوٹ نے اپنے حریف بچے کی انگلی توڑ دی
روس میں گزشتہ ہفتے منعقد شطرنج کے ایک مقابلے کے دوران ایک روبوٹ نے اپنے مد مقابل سات سالہ بچے کی انگلی توڑ دی۔ بچے کے والدین منتظمین پر کیس درج کرنے پر غور کر رہے ہیں تفصیلات کے مطابق روسی خبر رساں ایجنسی تاس نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ یہ حیران…
54 لاکھ ٹوئٹر صارفین کی چوری شدہ معلومات فروخت کےلیے پیش
ایک سائبر حملہ آور نے ٹوئٹر میں ایک کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے 54 لاکھ ٹوئٹر اکاؤنٹس کے روابط کی تفصیلات تک رسائی حاصل کر لی حملے کی صورت میں سامنے آنے والے ڈیٹا میں وہ ٹوئٹر ہینڈلز شامل ہیں، جن سے فون نمبر اور ای میلز ایڈریس جُڑے ہیں۔ اس حملے میں ان…