ایم ایس-13: امریکہ ’مارا سلواتروچا‘ نامی بین الاقوامی گینگ کے خاتمے میں کیوں ناکام ہے؟
19 جنوری کی صبح 8 بجے، لاس اینجلس میں لا ٹونا وادی میں سڑک کے کنارے پھینکے گئے کوڑے کے ڈھیر سے کوئی شخص کچھ تلاش کر رہا تھا۔ کھائی میں پھینکے گئے فرنیچر، ٹائر اور دیگر ملبے میں سے جو اسے ملا وہ ایک انسانی لاش تھی بعد میں معلوم ہوا کہ مرنے والا…
عالمی مسئلوں پر سوچنے کے لیے مجبور کرنے والا ’زیرو اسٹار ہوٹل‘
عام طور پر ہوٹل مالک اپنے مہمانوں سے ’سو نہیں سکے‘ یا ’میرے کمرے میں بہت شور تھا‘ جیسی شکایات سننا نہیں چاہتے اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنے ہوٹل میں آنے والوں کو پرسکون ماحول فراہم کریں لیکن رکلن برادران کے نئے آرٹ پراجیکٹ کا مقصد ہی یہی ہے کہ اپنے کسٹمرز…
حکومتی تلوار ویلفیئر پروگرامز پر: ”راشن پروگرام ختم“ ثانیہ نشتر کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں احساس پروگرام کی نگراں ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے احساس راشن رعایت پروگرام ختم کر دیا ہے، جس سے ملک میں بسنے والے کروڑوں غریب متاثر ہو سکتے ہیں حکومت کے اس فیصلے پر کئی حلقوں کی طرف سے تنقید کی جا…
”صوبے کو بغیر گورننس کے نہیں چھوڑا جا سکتا“ حمزہ شہباز بطور عبوری وزیر اعلیٰ بحال
سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب سے متعلق درخواست پر سماعت کرنے والے بینچ نے حمزہ شہباز کو بطور عبوری وزیر اعلیٰ بحال بحال کر دیا ہے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ہفتے کو سماعت کی اور اس کے بعد مختصر…
پاکستانی سیاست، بندہ ہنسے کہ روئے؟
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں سنسنی خیز مقابلہ ڈرامائی انداز میں ختم ہوگیا، جہاں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز نے عہدہ برقرار رکھا اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما پرویز الہٰی کو آخری لمحات میں ان…
پڑوسی کہکشاں میں نایاب بلیک ہول دریافت
جب ایک بڑا ستارہ مر جاتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ روایتی حکمت (اور مشاہداتی شواہد) کہتے ہیں کہ یہ گر کر ایک "سٹیلر ماس” بلیک ہول بن سکتا ہے۔ ماہرین فلکیات ان کے خارج ہونے والے ایکس رے شعاؤں کے ذریعے بلیک ہولز کا پتہ لگاتے ہیں لیکن، اگر بلیک ہول ایکس…
لاپتہ افراد: دھرنے کے شرکاء نے زیارت واقعے پر جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ کر دیا
بلوچستان کی ریڈ زون قرار دی جانے والی شاہراہ زرغون روڈ کوئٹہ پر گورنر ہاؤس سے متصل چوک پر لاپتہ افراد کے لواحقین دھرنا دیے ہوئے ہیں دھرنا مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ زیارت واقعے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن قائم کرکے لاپتہ افراد کے لواحقین کو یقین دہانی کرائی…
اساتذہ کو پڑھانے کی تربیت دینے والی موبائل ایپ
پاکستان میں چھوٹے بچوں کی تعلیم کے طریقوں کو بہتر بنانے والے غیر سرکاری ادارے ’تعلیم آباد‘ نے ایک ایسی موبائل ایپ تیار کی ہے، جس کی مدد سے اساتذہ کو مخصوص تربیت دی جا سکتی ہے تعلیم آباد کی طرف سے بنائی گئی اس موبائل ایپ میں بچوں کے لیے مختلف مضامین کے…