بارش کے لیے مینڈکوں کی شادی ، تیز برسات کے بعد طلاق میں تبدیل
بھارت میں ایک عجیب مذہبی رسم کے تحت خشک سالی سے خاتمے کے لیے نر اور مادہ مینڈک کی شادیاں کرائی جاتی ہیں حال ہی میں اس ضمن میں ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ ہوا کچھ یوں کہ گزشتہ برس خشک سالی کی وجہ سے جب دو مینڈکوں کی شادیاں کرائی گئیں تو اس کے…
فیسبک میں بہت بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان!
میٹا کی ملکیتی دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیسبک نے نئے صارفین کی توجہ حاصل کرنے کے لیے بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے دو مختلف ہوم فیڈز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے فیسبک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی وڈیو پوسٹ میں ہوم فیڈ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا…
گوگل نے مصنوعی ذہانت کے نظام کو ’باشعور‘ کہنے والے انجینیئر کو برطرف کر دیا
دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے کہا ہے کہ اس نے اپنے ایک سینیئر سافٹ ویئر انجینیئر کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جس نے دعویٰ کیا تھا کہ ’کمپنی کا مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹ LaMDA (لینگویج ماڈل فار ڈائیلاگ ایپلی کیشنز) دراصل ایک باشعور…
دامِ آگہی (افسانہ)
تیزی سے پیچھے کی سمت بھاگتے درختوں کا درمیانی فاصلہ بڑھنے لگا، ٹرین کی رفتار آہستہ ہوتے ہوتے اب تھمنے کو تھی۔ پہیوں کی پٹری پر گرفت مضبوط ہو گئی اور ایک سیٹی کے ساتھ ٹرین رک گئی۔ میں نے کھڑکی سے جھانک کر دیکھا مگر صبح کے دھندلکے میں اسٹیشن کا نام صاف…
گلگت بلتستان کا ’کھوکوش دیو اور قیدی پریاں
’ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ سوات اور گلگت کے دور دراز پہاڑوں میں کھوکوش نام کا ایک ظالم دیو رہتا تھا۔ اس کا قد آسمان سے باتیں کرتا تھا جبکہ ہیبت کا یہ عالم تھا کہ کوسوں دور تک کوئی بندہ بشر اس کے علاقے میں قدم نہ رکھتا۔ کھوکوش دیو کا اصل ٹھکانہ…
پاکستان میں اکیڈمک رائیٹنگ کے فراڈ
دنیا بھر میں آج کل فری لانسگ بہت مقبول ہے۔ فری لانسنگ سے مراد انٹرنیٹ پر کسی بھی ملک میں موجود ایک فرد یا کمپنی کے لیے پیسوں کے عوض ان کو اپنی تعلیمی یا تکنیکی خدمات مہیا کرنا ہیں اس میں کانٹینٹ لکھنا، بلاگ لکھنا، مضمون نگاری، گرافک ڈیزائنگ، تراجم یا…
سندھ میں بارشوں سے چھوارے کی پچاس فیصد فصل تباہ
سندھ کے سکھر اور خیرپور اضلاع میں پاکستان کی سب زیادہ کھجور پیدا ہوتی ہے، کجھور کے علاوہ اسے چھوارا بنا کر بھی بیچا جاتا ہے لیکن حالیہ بارشوں کے بعد مقامی کاشت کاروں کے مطابق چھوارے کی فصل کو شدید نقصان پہنچا ہے کھجور کے کاشت کار ڈاکٹر عبدالوحید بتاتے…
سولر پینلز پر سیلز ٹیکس ختم ہوا یا نہیں؟ گاہک اور دکان دار پریشان
وزیر اعظم شہباز شریف نے مئی میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران سولر پینلز پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان تو کیا، لیکن یہ ٹیکس ختم ہوا یا نہیں۔۔ کچھ پتہ نہیں چل رہا واضح رہے کہ وفاقی بجٹ 23-2022 میں بھی یہ تجویز شامل کی گئی کہ سولر پینلز…