عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کو گلوبل ہیلتھ ایمرجنسی قرار دے دیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے منکی پاکس کے پھیلاؤ کو گلوبل ہلیتھ ایمرجنسی قرار دے دیا ہے، جس کی وجہ دنیا میں اس نایاب وائرل انفیکشن کے بڑھتے ہوئے کیسز بتائے جا رہے ہیں۔ یہ فیصلہ اس وائرس پر ڈبلیو ایچ او کی ایمرجنسی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کے بعد لیا گیا…
امریکا: کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں شدید گرمی کی لہر سے پریشان لاکھوں شہریوں کو جنگلات میں آگ بھڑک اٹھنے کے بعد گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا سامنا کرنا پڑے گا خبر رساں ادارے ’اےایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ملک کے وسطی اور شمال مشرقی علاقوں کو درجہ حرارت میں شدید…
’یقین کریں! اندرا گاندھی، کنگنا رناوت کی طرح اداکاری کر رہی ہیں‘
بالی وڈ کی معروف اور اپنے متنازع بیانات کے باعث ہمیشہ تنازعات میں گھری رہنے والی اداکارہ کنگنا رناوت آج کل تنقید کی بجائے اپنی نئی فلم ’ایمرجنسی‘ کی وجہ سے تعریف کی ’زد‘ میں ہیں حال ہی میں فلم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے، جس میں وہ بھغ کی واحد خاتون وزیراعظم…
موت سے ایک لمحہ قبل زندگی کا جنم، ٹرک نے حاملہ خاتون کو کچل دیا
شمالی بھارت میں ٹریفک حادثے کے دوران سڑک پر ہی پیدا ہونے والی بچی معجزانہ طور پر بچ گئی ہے۔ بچی کی ماں کو ٹرک نے کچل دیا اور وہ بیٹی کو جنم دینے کے محض چند منٹ بعد دم توڑ گئیں تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بدھ کو ریاست اترپردیش کے فیروز آباد شہر…
ٹرین اسٹیشن سے چلی ہی نہیں، رات بھر سونے والے مسافروں پر انکشاف!
برطانیہ کی ’کیلیڈونین سلیپر ٹرین‘ میں رات بھر سونے کے بعد مسافر اس امید کے ساتھ اگلی صبح بیدار ہوئے کہ وہ 345 میل کا سفر طے کر کے اپنی منزل مقصود پر پہنچ گئے ہیں، لیکن وہ یہ جان کر حیران رہ گئے کہ ٹرین تو اسٹیشن سے چلی ہی نہیں اسکاٹ لینڈ سے…
کامن ویلتھ گیمز میں کرکٹ: وہ جو آپ کو جاننے کی ضرورت ہے
کامن ویلتھ گیمز میں چوبیس سال بعد پہلی مرتبہ کرکٹ کی خواتین کے پہلے ٹورنامنٹ کے ساتھ واپسی ہو رہی ہے جہاں آٹھ ٹیمیں سولہ میچوں میں حصہ لیں گی اور اس میں فاتح کا فیصلہ 7 اگست کو فائنل میں ہوگا 29 جولائی کو شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی پہلی گیند سے…
سورج پر بڑا طوفان زمین پر نظامِ زندگی درہم برہم کر سکتا ہے!
ٹھیک دس برس قبل زمین نے ایک برقی مقناطیسی گولی سے بمشکل خود کو بچایا، جو سورج کی طرف سے فائر کی گئی تھی! سورج کی سطح سے نکلنے والے مادے یعنی coronal mass ejections یا CME مقناطیسی پلازما اور شمسی ذرات کا بڑے پیمانے پر اخراج ہیں، جو معمول کے مطابق شمسی…
ریڑھی گوٹھ، جہاں منشیات خریدنا پانی خریدنے جتنا ہی آسان ہے!
کسی عام دن آپ کراچی پورٹ ٹرسٹ (کے پی ٹی) سے گاڑی پر چالیس منٹ کا سفر کر کے ماہی گیروں کی آبادی ریڑھی گوٹھ پہنچ سکتے ہیں۔ چالیس سالہ ماہی گیر عبدالسلام کے لیے یہ چالیس منٹ صرف شہر کے مرکز سے اس کے مضافاتی علاقے تک کا فاصلہ نہیں ہے، بلکہ یہ شعور…