ذہن اور معدے کا رشتہ
ایک صحت مندانہ زندگی سب سے نایاب تحفہ ہے۔ اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ زندگی انسان کو ایک بار ملتی ہے۔ لیکن جس طرح ایک صحت مند زندگی ایک بڑی نعمت ہے اسی طرح ایک علیل زندگی ایک زحمت بھی ہے۔ لہذٰا ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کو صحت…
آزادیِ رائے بہترین غلط فہمی ہے
ہمارے ہاں اہل صحافت اور سیاسی کارکنان اکثر ’قانون کے تحت‘ آزادیِ رائے کا حق مانگتے پائے جاتے ہیں لیکن وہ یہ نہیں جانتے کہ جس روز انہیں قانون کے مطابق آزادیِ رائے دی گئی، اس دن آزادی صحافت اور حزب اختلاف دونوں جیل میں چکی پیس رہے ہوں گے آزادیِ رائے کو آپ…
مستونگ: چھ سو سال پرانے قبرستان میں نصب دیوقامت پتھروں کا راز کیا ہے؟
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے تقریباً نوے کلومیٹر کے فاصلے پر ضلع مستونگ کی تحصیل کردگاپ میں چھ سو سال قدیم ایک قبرستان واقع ہے ان قبروں پر کسی کا نام نہیں لکھا بلکہ ان کی شناخت کا طریقہ مختلف ہے تیس ایکڑ پر محیط اس قبرستان کی منفرد بات یہاں کی قبروں…
زمین کی تخلیق کا نیا نظریہ، سائنس دانوں کا کرہ ارض کے قدیم ترین راز سے پردہ اٹھانے کا دعویٰ
سائنس دانوں نے سیارہ زمین کی تخلیق کے حوالے سے نیا نظریہ پیش کیا ہے، جس سے کرہ ارض کے سب سے قدیم راز سے پردہ اٹھ سکتا ہے اس راز کا جواب دینے کے ساتھ ساتھ کہ ہمارا سیارہ یہاں تک کیسے پہنچا اور اس کی تخلیق کیسے ہوئی، سائنس دانوں کا یہ نظریہ…
ہرنوں کا شکار، تھر کے نوجوان اتم سنگھ کو آخر کیا سوجھی؟
اتم سنگھ کو کیا پڑی تھی کہ وہ ہرن کے شکاریوں کی جیپوں کا پیچھا کرتا، پھر اپنی جیپ ان کی جیپ سے ٹکرا کر انہیں روکتا، اپنی ذاتی جیپ کا نقصان کراتا اور اگر شکاریوں کی فائرنگ میں اس کی جان چلی جاتی تو حکومت زیادہ سے زیادہ کیا کر لیتی؟ ایک دو لاکھ…
’مشکلوں سے ملا گھر ہاتھ سے چلا گیا‘ گزشتہ حکومت کے ہاؤسنگ منصوبے پر کیا بیتی؟
عبدالغفار کو جوں ہی پاکستان تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کی اسکیم ’میرا گھر میرا پاکستان‘ سے قرض کی منظوری ملی، انہوں نے گھر تلاش کرنا شروع کردیا۔ کئی ماہ بعد جب انہیں اپنا من پسند گھر ملا تو اب اسٹیٹ بینک نے قرضہ دینے سے ہی معذرت کر لی ہے کراچی سے تعلق…
وہ مدرسہ، جہاں قرآن اشاروں کی زبان میں حفظ کیا جاتا ہے
یہ اسلامی بورڈنگ اسکول انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا کے پرسکون مضافات میں واقع ہے، دلچسپ بات یہ ہے کہ عام مدارس کے برعکس اس مدرسے سے کبھی بھی تلاوتِ قرآن کی آوازیں نہیں سنائی دیتیں دراصل یہ سماعت سے محروم بچوں کے لیے مخصوص ایک مذہبی بورڈنگ اسکول ہے۔ یہاں…
ارجنٹینا میں کرہ ارض پر طوطوں کی سب سے بڑی کالونی دریافت
ارجنٹینا کے جنوبی ریگستان پیٹاگونیا میں طوطوں کی سب سے بڑی کالونی دریافت ہوئی ہے، جہاں ایل کونڈور کی پہاڑیوں پر سینتیس ہزار سے زائد گھونسلے یا گھر ہیں، جہاں ہزاروں لاکھوں رنگ برنگے طوطے رہتے ہیں یہ طوطے سرنگ نما گھر بناکر ان میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ اس…