جنوبی افریقہ میں فائرنگ کے مختلف واقعات،21 افراد ہلاک
ساؤتھ افریقہ کے دو شہروں میں پیش آنے والے فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں اکیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں پولیس کے مطابق ساؤتھ افریقا کے سب سے بڑے شہر جوہانسبرگ کے بار میں اتوار کی رات مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پندرہ افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کے مطابق حملہ…
سری لنکن صدر کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہوئیں، مظاہرین کا دعویٰ
شدید معاشی بدحالی کے شکار ملک سری لنکا میں مظاہرین نے صدر گوتابایا راجاپاکسے کے گھر سے خطیر رقوم برآمد ہونے کا دعویٰ کیا ہے ہفتے کے روز صدر گوتابایا راجاپاکسے کے صدارتی محل پر احتجاجی مظاہرین نے دھاوا بولا تھا، اس دوران وہ صدر کی رہائش گاہ کی راہداریوں…
نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہونے والا پاکستانی شہری رہا
افریقی ملک نائجیریا میں رواں سال مارچ میں ایک شدت پسند تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی شہری ابوذر محمد افضل کو رہا کر دیا گیا ہے اتوار کی صبح پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زداری نے ابوذر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’ہم…
تھدو ڈیم میں ریکارڈ طغیانی، مزید بارشوں کی پیشن گوئی
عیدالاضحیٰ کے پہلے روز ملک کے مالیاتی مرکز کراچی میں ہونے والی مون سون کی بارشوں کے پہلے سپیل نے شہر کے کچھ علاقوں کو مفلوج کر کے رکھ دیا، شدید بارش سے کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں عید کے پہلے روز کراچی کے علاقے گڈاپ اور اس سے ملحقہ کھیرتھر پہاڑی رینج میں…
”صاحب میٹنگ میں ہیں“ سرکاری میٹنگز کے بارے میں پائیڈ کی چشم کشا رپورٹ
ڈیو بیری کا ایک مقولہ ہے کہ ”اگر آپ کو ایک لفظ میں اس وجہ کی نشاندہی کرنا ہے کہ نسل انسانی کیوں آج تک کچھ حاصل نہیں کر پائی ہے اور کبھی بھی اپنی پوری صلاحیت حاصل نہیں کر سکے گی، تو وہ لفظ ہے ’میٹنگ‘ (اجلاس)“ ایک اور مزاح نگار لکھتے ہیں ”اکثر…
تین صوبوں کے 28 اضلاع میں آمدن میں کمی، بیماری اور اموات میں اضافہ
اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے اٹھائیس اضلاع میں جن گھرانوں کا سروے کیا گیا، ان میں سے نصف سے زائد نے آمدنی میں کمی، خوراک اور ایندھن کی زیادہ قیمتوں، بیماری یا اموات کے…
پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج ن لیگ اور پی ٹی کے لیے کتنے اہم ہیں
اس وقت ملک میں سیاسی حلقوں کی توجہ اس وقت پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات پر ہے، جہاں 17 جولائی کو اسمبلی کے بیس حلقوں کے لیے نون لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے مابین کانٹے کے مقابلے کا امکان ہے واضح رہے کہ یہ انتخابات پاکستان تحریک انصاف کے ان منحرف…
’شادی کرو ورنہ گولی مار دوں گی‘ لڑکی نے منگیتر کو اغوا کر لیا
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بجنور میں ایک لڑکی پر الزام ہے کہ اس نے شادی سے انکار پر اپنے منگیتر کو اغوا کر لیا ہے اس معاملے میں پولیس نے لڑکی، اس کے کزن اور ایک اور شخص کو گرفتار کر لیا ہے اور بتایا ہے کہ اس معاملے میں ملوث چار مزید…