چوبیس لاکھ تنخواہ حکومت کو واپس کرنے کے دعوے دار ٹیچر کے اکاؤنٹ سے ہزار روپے بھی نہ نکلے
بھارتی ریاست بہار کے علاقے میں واقع ایک کالج سے تعلق رکھنے والے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر للن کمار، جنہوں نے تینتیس ماہ میں ایک بھی طالب علم کو نہ پڑھانے کی وجہ کی بنا پر اپنی تنخواہ کی کل رقم واپس کرنے کا دعویٰ کیا تھا، اب شکوک و شبہات میں گھرے ہوئے دکھائی…
بھوک، غصے اور چڑچڑے پن کا آپس میں کیا تعلق ہے؟
محققین کو بھوک اور غصے کے درمیان پائے جانے والے ایک تعلق یا ربط کے بارے میں پتہ چلا ہے۔ اس ربط کو ’ہینگری‘ کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ اس رپورٹ میں بھوک اور منفی جذبات کے درمیان کیا تعلق کے بارے میں جاننے کی کوشش کی گئی ہے اسی حوالے سے حال ہی…
ہیپاٹائٹس اے وائرس کے طریقہ واردات کا بنیادی راز افشا
دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہیپاٹائٹس اے کی اب تک کوئی دوا موجود نہیں، لیکن اب پہلی بار اس کے وائرس کے تیزی سے پھیلنے میں پروٹین اور اینزائم کے کرداروں کو اچھی طرح سمجھا گیا ہے اس دریافت کو طبی دنیا میں اس لیے اہم سمجھا جا رہا ہے کہ اس سے…
سری لنکا: صدارتی محل پر مظاہرین کا دھاوے کے بعد صدر راجاپکشے کا مستعفی ہونے کا اعلان
سری لنکا میں مظاہرین کی جانب سے صدارتی محل پر دھاوے کے بعد صدر گوتابایا راجاپکشے نے اعلان کیا ہے کہ وہ عہدے سے مستعفی ہو رہے ہیں۔ اس سے قبل مظاہرین نے سری لنکا کے وزیر اعظم کے گھر کو بھی نظر آتش کر دیا تھا صدر گوتابایا راجاپکشے اور وزیر اعظم اس وقت…
توانائی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ’مٹی کی بیٹری‘ نصب
فِن لینڈ کے محققین نے دنیا کی پہلی مکمل طور پر فعال ’مٹی کی بیٹری‘ نصب کر دی، جو ایک وقت میں کئی مہینوں کے لیے ماحول دوست توانائی ذخیرہ کر سکتی ہے بیٹری بنانے والے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ بیٹری سبز توانائی کو درپیش سال بھر فراہمی کے مسئلے کو حل…
ٹیٹوال کا کتا (افسانہ)
کئی دن سے طرفین اپنے اپنے مورچے بر جمے ہوئے تھے۔ دن میں ادھر اور ادھر سے دس بارہ فائر کیے جاتے جن کی آواز کے ساتھ کوئی انسانی چیخ بلند نہیں ہوتی تھی۔ موسم بہت خوشگوار تھا۔ہوا خودرو پھولوں کی مہک میں بسی ہوئی تھی۔ پہاڑیوں کی اونچائیوں اور ڈھلوانوں پر جنگ…
کیا جانوروں میں، آنے والی قدرتی آفات سے آگاہ کرنے کا نظام موجود ہے؟
سنہ 2004 میں، انڈونیشیا میں زیر سمندر 9.1 شدت کے زلزلے سے جنم لینے والے سونامی نے بحر ہند کے آس پاس کی ساحلی آبادیوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا تھا، اس کے نتیجے میں درجنوں ممالک میں کم از کم دو لاکھ پچیس ہزار افراد ہلاک ہوئے۔ ہلاکتوں کی بڑی تعداد کے…
دلبر چچا کا چانپڑ
یہ نصف صدی پہلے کا مضمون ہے جو نصف صدی بعد باندھا جا رہا ہے۔ تب کلو نے سیر کو بے گھر نہیں کیا تھا۔ تب بھینس کا گوشت کوئی نہیں کھاتا تھا۔ ہوتا ہوگا بیف اور مٹن بھی کہیں نہ کہیں۔۔۔ پر ہمارے ہاں بڑے کا مطلب گائے یا بچھیا کا گوشت اور بکرے…