پاکستان میں تیزی سے پگھلتے گلیشیئرز خطرناک سیلابی ریلوں کا باعث کیسے بنتے ہیں؟
اس ہفتے ملک کے شمالی علاقہ جات میں کئی مقامات پر شدید سیلابی ریلے دیکھنے میں آئے، ماہرین اس کی وجہ شدید گرمی کی لہر میں تیزی سے گلشیئرز کے پگھلنے کو قرار دیتے ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ سیلابی ریلے اس قدر تیز تھے کہ یہ بہت سے علاقوں میں اپنے ساتھ…
ٹرک جلنے کا ایک اور واقعہ ’لوگوں اور املاک کو نقصان سے بچانے کے لیے اپنی جان کو خطرے میں ڈالا‘ ڈرائیور
”لوگوں نے مجھے بہت کہا کہ ٹرک کو جلتا چھوڑ دو اور اپنی جان بچاؤ، لیکن میں ایسا نہیں کرسکتا تھا کیونکہ اس سے نہ صرف دوسرے لوگوں کو نقصان پہنچ سکتا تھا بلکہ گاڑی بھی مکمل طور پر تباہ ہو جاتی، جس کی ابھی مشکل سے صرف ایک قسط کی ادا کی ہے“ یہ…
جبری گمشدگی کمیشن: ”تم اتنی خوبصورت ہو، تمہیں شوہر کی کیا ضرورت؟“
”میرے پاس ایک پشتون خاتون شکایت لے کر آئیں کہ مجھے جاوید اقبال نے کہا ہے کہ تمہیں شوہر کی کیا ضرورت ہے، تم تو اتنی خوبصورت ہو“ ”میں نے بطور سابق چیف جسٹس کئی بار اپنے ساتھی جج صاحبان کو ہاتھ پکڑ کر متوجہ کیا کہ کسی سے بھی اور خاص کر کسی خاتون…
شمسی توانائی سے ماہانہ ’لاکھوں پاؤنڈز بچانے والے‘ لبنانی کار مکینک
لبنان کے ایک نوجوان احمد الصفدی نے ملک میں جاری توانائی کے بحران اور فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر متبادل ڈھونڈ نکالا اکتیس سالہ احمد نے اپنی گاڑی شمسی توانائی پر منتقل کر دی ہے، جس سے انہیں لاکھوں پاؤنڈز کا فائدہ ہو رہا ہے احمد سائیکلوں کی مرمت…
سری لنکا: ہزاروں مظاہرین کا صدارتی محل پر دھاوا، صدر راجا پکشے کی فوج کی پناہ لینے کی اطلاعات
معاشی بحران کے شکار ملک سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں ہزاروں مظاہرین نے ہفتے کو پولیس سے جھڑپوں کے بعد رکاوٹیں توڑ کر صدارتی محل پر دھاوا بول دیا خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق مظاہرین سری لنکا کے پرچم تھامے ’گوٹا گھر جاؤ‘ کے نعرے لگاتے صدارتی محل…
تھر پارکر کی افشین، جو بھارتی ڈاکٹر کے کامیاب علاج کے بعد اب بول لیتی ہے
صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر سے تعلق رکھنے والی افشین گل جب صرف چند ماہ کی تھیں، تو اپنی بڑی بہن کی گود سے گر گئیں اور کچھ دیر رونے کے بعد خاموش ہو گئیں یوں تو والدین، بہن اور بھائی کے لیے یہ ایک عام سی بات تھی کیونکہ بچے اکثر کھیلتے ہوئے…
کینیڈی سے ایبے تک، دنیا میں قتل کیے گئے اہم عالمی رہنما
جمعے کو انتخابی مہم کے دوران قاتلانہ حملے میں ہلاک ہونے والے جاپان کے سابق وزیراعظم شنزو ایبے کا نام اب دنیا میں قتل کیے گئے اہم رہنماؤں کی فہرست کا حصہ بن گیا ہے قتل ہونے والے اہم ترین لیڈروں میں لیاقت علی خان، بے نظیر بھٹو، جان ایف کینیڈی، اندرا…
جاپان جیسے ملک میں تشدد کا بڑھتا رجحان او شنزو آبے کا قتل
گزشتہ روز قتل ہقنے والے شنزو ایبے سب سے طویل عرصہ تک جاپان کے وزیراعظم رہے۔ وہ اپنے دور میں معاشی اصلاحات کے حامی کے طور پر سامنے آئے۔ شنزو ایبے پہلی بار 2006 میں وزیراعظم بنے اس وقت ان کی عمر 52 سال تھی۔ ان کا دور کافی ہنگامہ خیز تھا، جس میں کئی…