ایلون مسک معاہدے سے دستبردار، کیا ٹوئٹر اور مسک میں قانونی جنگ چھڑ جائے گی؟
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے سی ای او اور دنیا کے امیر ترین کاروباری شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ وہ ٹوئٹر خریدنے کے لیے اپنا چوالیس ارب ڈالر کا معاہدہ ختم کر رہے ہیں کیونکہ سوشل میڈیا کمپنی نے انضمام کے معاہدے کی متعدد دفعات کی خلاف ورزی کی جس کے بعد ٹوئٹر…
اٹک سے چکوال، چکوال سے لاہور، اینکر عمران ریاض کے خلاف کارروائی مسلسل جاری
اینکر عمران ریاض کو اٹک عدالت کے بعد چکوال عدالت میں پیش کیا گیا اور اب انہیں لاہور پولیس کی تحویل میں دے دے دیا گیا ہے، لاہور پولیس کل بروز ہفتہ انہیں لاہور عدالت میں پیش کرے گی عمران ریاض کے خلاف پاکستان بھر میں 21 مقدمات درج تھے، جن میں سے دو مقدمات…
سیاحوں کی وجہ سے اگوانا چھپکلیاں شوگر میں مبتلا ہو رہی ہیں!
ساحلوں پر پائی جانے والی اگوانا چھپکلیاں سیاحوں کی وجہ سے شوگر کی بیماری کا شکار ہو رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاح انہیں روزانہ ضرورت سے زائد انگور کھلا رہے ہیں، جن سے ان کے خون میں شکر کی مقدار بڑھ رہی ہے باہاماس کے جزائر پر بھاری بھرکم اگوانا…
پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات، لاہور ایئرپورٹ پر تین گھنٹوں کے لیے پروازوں پر پابندی
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہوائی جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے واقعات کے پیش نظر لاہور میں طیاروں کی لینڈنگ اور ٹیک آف پر دو ماہ کے لیے تین گھنٹوں کی پابندی لگا دی ہے سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے بیان کے مطابق ”لاہور کے علامہ…
”نثری قصیدہ“ صحافت کی نئی صنف
ایک زمانہ تھا کہ بادشاہوں، نوابوں اور شاہی حکام کی شان میں شاعر قصیدے لکھتے اور دام و درہم وصول کرتے تھے قصیدے اب بھی لکھے جاتے ہیں، لیکن خاصے فرق کے ساتھ، کبھی یہ شعری صنف تھی، اب یہ نثری تخلیق ہے، البتہ آپ اسے ’نثری نظم‘ کہہ سکتے ہیں، تب یہ بیسیوں بلکہ…
جب پرتگالیوں نے ہندوستان کی تاریخ پلٹ کر رکھ دی۔۔
8 جولائی، 1497، ہفتے کا دن، وہ دن جس کا انتخاب پرتگال کے شاہی نجومیوں نے بڑی احتیاط سے کیا ہے دارالحکومت لزبن کی گلیوں میں جشن کا سا سماں ہے، لوگ جلوس کی شکل میں ساحل کا رخ کر رہے ہیں، جہاں چار نئے نکور جہاز ایک لمبے سفر کا آغاز کرنے کے لیے…
”جب پڑھایا ہی نہیں تو تنخواہ کیسی؟“ کالج کے پروفیسر نے چوبیس لاکھ تنخواہ حکومت کو واپس کر دی
ایسے وقت میں جب لوگ زیادہ سے زیادہ جگہوں سے پیسہ کمانا چاہتے ہیں، بہار کے ایک استاد نے ایک انوکھی مثال قائم کی ہے۔ یہ مثال قائم کرنے والے استاد ڈاکٹر للن کمار ہیں بھارتی ریاست بہار کے علاقے مظفر پور میں واقع ’بابا صاحب بھیم راؤ یونیورسٹی‘ سے منسلک نتیشور…
کیا نواز شریف اور عمران خان کی تنقید نے فوج کی ’سیاسی صلاحیت‘ کو کمزور کر دیا ہے؟
‘جس طرح سال ہا سال میں عدلیہ نے اپنے اندر طریقہ کار بنایا ہے، اسی طرح آرمی کو بھی بطور ادارہ داخلی سطح پر اپنے آرمی چیف کی تعیناتی کا طریقہ کار وضع کرنا چاہیے۔’ وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے یہ تجویز پیش کر کے دراصل پاکستان مسلم لیگ (ن) حکومت کے…