عوامی مورخ گل حسن کلمتی
مصنف، مؤرخ، ماہر آثارِ قدیمہ، سماجی کارکن اور انسانی حقوق کے تحفظ کی تحریک کے رکن گل حسن کلمتی اپنے سیکڑوں چاہنے والوں کو چھوڑ کر دنیا سے رخصت ہوئے، کلمتی کی عمر 66 سال تھی، وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان کے جسم میں موجود خون میں شامل پلیٹ لیٹس کم…
اعلیٰ فوجی افسران کو ’اسٹریٹیجی‘ پڑھانے والی شیریں مزاری سیاستدان کیسے بنیں؟
پاکستان تحریکِ انصاف کی اہم رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے حال ہی میں سیاست سے کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی جماعت پی ٹی آئی کو بھی خیرباد کہہ دیا شیریں مزاری رواں ماہ عمران خان کی اسلام…
میں تو ابو ہوں، میری بات کوئی کیوں نہیں مانے گا؟
ابا ڈاکٹر نہیں بن پائے تو اولاد ضرور بنے گی، ابا ڈاکٹر بن گئے، تب تو ضرور بنے گی، کیوں، اسے آپ نے پیدا کیا ہے اس لیے؟ بچے ہماری لیبارٹری نہیں ہوتے۔ زندگی بھر ہم لوگ جن اچھی بری چیزوں سے گزرتے ہیں، ان کا نام ’تجربہ‘ رکھ کر آنے والوں کے لیے ماحول…
تاریخ کی عدالت
ایک مطالعے سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ ماضی یا حال میں حکمران جو بھی مظالم کرتے ہیں، اس کی انہیں کوئی سزا نہیں ملتی۔ ان کی اپنی فوجی طاقت اور اثر و رسوخ ان کو تحفظ فراہم کرتا ہے انگریز مورخ لارڈ ایکٹن نے ایک جگہ لکھا ہے کہ تاریخ میں جن حکمرانوں…
تم کو بھی لے ڈوبیں گے
کرہِ ارض پر پائی جانے والی نباتات و حیاتیات و جمادات انسانی وجود سے بہت پہلے سے موجود ہیں اور اگر ساڑھے چار ارب سال پر محیط بقائی کیلنڈر کی جمع تقسیم کی جائے تو اس حساب سے انسان کو یہاں موجودہ شکل میں وجود پذیر اور آباد ہوئے محض چند گھنٹے ہی گذرے ہیں…
انگریزی بولنا اخباروں سے سیکھیں یا فلموں سے؟
ہم تین اچھوت باقی دنیا سے الگ تھلگ دھوئیں بھرے ایک کمرے میں بیٹھے سگریٹ پی رہے تھے باہر ملک جائیں تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ اپنا ملک ایک جنت ہے، جہاں کہیں بھی طلب ہونے پہ سکون سے یہ کارروائی کی جا سکتی ہے، بہت کوئی پابندیوں والا علاقہ ہے تو سو…
ہجوم کے نڈر ہونے کا وقت ہوا چاہتا ہے
کھلونوں کی دوکانوں! راستہ دو، میرے بچے گذرنا چاہتے ہیں۔۔ (نامعلوم) عاصم بارہ برس کا ہے۔ لاہور میں گلبرگ کے کاروباری علاقے میں پھیری لگاتا ہے۔ صبح دس بجے سے شام سات بجے تک وہ تمام مارکیٹوں کے اندر اور باہر گھومتا گھماتا چھوٹی موٹی چیزیں بیچ کے پانچ سے چھ…
قیمتی زرعی اراضی پر رہائشی منصوبوں کی وبا
بیرون ملک رہتے ہوئے، جس چیز کی شدت سے کمی محسوس ہوئی وہ ’آم‘ ہوا کرتے تھے۔ ایشین شاپ پر پیٹی کے نام پر ایک کلو کے ڈبے میں چار پانچ آم مہنگے داموں فروخت کیے جاتے تو اُس وقت پاکستان کی قدر محسوس ہوتی پاکستان زرعی ملک ہونے کے بنا پر اناج، سبزی اور…