یوکرین ، گیس اور مغرب
روس گیس کا سب سے بڑا عالمی برآمد کنندہ ہے، برطانیہ اور امریکا کا انحصار روسی قدرتی گیس پر نہیں اگرچہ روس نے یوکرین کی سرحد پر گزشتہ ایک ماہ سے ایک لاکھ فوج جمع کر رکھی ہے اور دونوں ملکوں اور پھر روس اور ناٹو کے مابین اعصابی جنگ بھی جاری ہے۔مگر جس طرح…
پاکستانی ڈرامے پر غیر ملکی ثقافت کی یلغار
ایک دور تھا، جب ہمارے ملک میں ٹیلی ویژن پر ڈراما چلتا تھا، بقول شخصے صرف اپنے ملک میں ہی نہیں، سرحد پار بھی سڑکیں سنسان ہو جایا کرتی تھیں یہ ڈراما صرف کہانی نہیں ہوتی تھی، صرف معاشرے کا عکس نہیں تھا، صرف مسائل اور ان کے مناسب حل تلاس نہیں کیے جاتے تھے،…
قیمت تو کیلے کا چھلکا بھی رکھتا ہے
قیمت تو وہ چھلکا بھی رکھتا ہے، جسے کیلا کھا کر تم نے سڑک پہ پھینکا اگر کوئی پھسل گیا تو علاج پہ لگنے والے ہزاروں روپے قیمت اور گل سڑ کے مٹی کے ساتھ مل گیا تو کھاد، کہ جو اور کچھ نہیں تو خود رو پودے ہی اگا دے گی عین اسی طرح…
اَپن ہی بھگوان ہے
حکومت کرنا اور اس سے زیادہ اپنے جیسے انسانوں پر حکمران بننے کی خواہش رکھنا بڑا خطرناک کھیل ہے۔ یہ کچھ لوگ ہی کھیل سکتے ہیں کہ اس کھیل میں آپ کسی کی جان لے سکتے ہیں اور آپ کی جان بھی لی جا سکتی ہے حکمرانی کا نشہ ایسا ہے کہ آپ کو اپنے…
بچوں کی جسمانی سزا پر پابندی، کیا نتائج برآمد ہوئے؟
کئی سرکاری اسکولوں میں اساتذہ کی تربیت کا موقع ملا اور اس دوران ایک سوال ہر جگہ ہی پوچھا گیا کہ فرض کیجیے ایک بچہ ‘بدتمیزی‘ کر رہا ہے جبکہ سزا دینے پر پابندی ہے، بتائیے آپ ہماری جگہ ہوتے تو کیا کرتے؟ اچھا سوال ہے، لیکن اس کا جواب کسی طور آسان نہیں…
لتا منگیشکر: ’عجیب داستاں ہے یہ‘
سات جولائی 2021 دلیپ کمار، چھ فروری 2022 لتا منگیشکر۔ کہنے کو کیا بچا؟ مگر دونوں جس شعبے سے وابستہ تھے وہی شعبہ اس اصول پر زندہ ہے کہ ’دی شو مسٹ گو آن‘ مجھے 60 برس میں یہ تو پتہ نہ چل سکا کہ لتا سرسوتی دیوی کا اوتار تھی کہ بلبلِ مشرق، کہ…
کراچی: تالپوروں سے تین حملوں میں فتح نہ ہونے والا شہر جسے انگریزوں نے تین گھنٹے میں فتح کر لیا
کراچی پر قبضہ کرنے کے لیے سندھ کے تالپور حکمرانوں نے تین حملے کیے، جس کے دوران تین ماہ تک محاصرہ کیا گیا لیکن انھیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا لیکن 183 برس قبل ایسٹ انڈیا کمپنی کی فوج نے صرف تین گھنٹوں کی بمباری اور بغیر کسی جانی نقصان کے اس شہر…
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی یہود دشمنی
اسرائیل کو سب سے زیادہ فخر اس پر ہے کہ مشرقِ وسطی کے آمرانہ طول و عرض میں وہ ایسی مثالی جمہوریت ہے جہاں باقاعدگی سے انتخابات ہوتے ہیں اور عام آدمی سے صدر اور وزیرِ اعظم تک کوئی بھی احتساب سے مبرا نہیں۔ ایک وزیرِ اعظم ( یہود اولمرٹ) کو بدعنوانی کے جرم…