سی پیک ایک سے دوسرے مرحلے میں
چار دن قبل وزیرِ اعظم عمران خان نے بلوچستان کا دورہ کرتے ہوئے وضاحت کی کہ پاک چائنا اکنامک کاریڈور ( سی پیک ) کا دوسرا مرحلہ شروع ہو چکاہے۔اور یہ بلوچستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا پہلے مرحلے میں توانائی اور مواصلاتی و ترسیلی منصوبوں پر توجہ دی…
تاریخ دان ماضی کی تشکیل کیسے کرتے ہیں؟
تاریخ نویسی کا اہم موضوع ماضی کی دریافت اور اس کی تشکیل نو ہے۔ ماضی کا مقابلہ ہم حال سے کرتے ہیں۔ وقت کے ساتھ حال بدلتا رہتا ہے اور ماضی کا حصہ بن جاتا ہے۔ لہٰذا ماضی کا سائز ہمیشہ بڑھتا رہتا ہے اور اس کا تجزیہ کرنے کے لیے مورخ کو ماضی کے…
کودا خود اپنے گھر میں کوئی یوں دھم سے نہ ہوگا
میں بچپن سے ہی بہت بھلکڑ رہا ہوں۔ بھولنے کے فن کے ماہر ہی جانتے ہوں گے کہ بھولیں یادداشت پر کیسی کیسی ناقابل فراموش یادیں چھوڑ جاتی ہیں۔ میرے بھلکڑ پن کا اندازہ اس واقعہ سے لگائیے کہ ایک دفعہ ابا کو موٹر سائکل سے کہیں لے جانا تھا۔ وہ موٹر سائکل پر بیٹھنے…
سر باجوہ، نہیں، ابھی نہیں
پاکستان کے سب سے مایہ ناز فلمساز ہوتے تھے نذر الاسلام۔ انہوں نے پاکستان میں اردو کی سپر ہٹ فلمیں بنائیں، جن میں آئینہ، احساس اور شرافت جیسے شاہکار شامل ہیں میں نے بچپن میں ان کی پہلی فلم دیکھی جس کا نام تھا ’نہیں، ابھی نہیں۔‘ فلم کا موضوع اوائل عمری کا…
”آپ لوگوں کے چینل پر ہماری خبر نہیں آئی، بلوچستان چار روز تک غائب تھا”
گذشتہ ہفتے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر مسلح افراد کے حملوں میں نو فوجی ہلاک جبکہ بیس شدت پسند مارے گئے تھے۔ اس حملے کے دوران پنجگور میں کرفیو جیسی صورتحال ہونے کے باعث صحافیوں کے لیے شہر میں داخلہ ممکن نہیں تھا، تاہم…
بانسری والا اور مائی وزیرن (چند یادیں)
لاہور جیسے شہر میں پینتالیس برس پرانی بات کچھ ایسی پرانی بھی نہیں ہوتی۔ گہرے سانولے رنگ اور تیکھے نین نقش والا بابا مجھ سے اپنے ابا کے نام خط لکھوانے کے بعد اپنا پتا لکھوا رہا تھا۔ جھگیاں، مسجد دائی انگہ، لاہور اسٹیشن۔ لفظ اسٹیشن کے اتنے بہت سے شوشے دیکھ…
انسانوں کی جنریشن ایکس
آپ نے ٹیکنالوجی کی چیزوں مثلاً لیپ ٹاپ موبائل وغیرہ میں جنریشن کا لفظ استعمال ہوتے دیکھا ہوگا۔ جیسے آئی تھری فورتھ جنریشن۔ آئی سیون نائن جنریشن وغیرہ۔ بالکل اسی طرح انسانوں کی تقسیم بھی مختلف جنریشن میں کی جاتی ہے۔ چنانچہ جو لوگ انیس سو اکسٹھ (1961) سے…
ذہین افراد کی چودہ نشانیاں
کیا آپ غیر معمولی ذہانت کے حامل ہیں؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جس کے بارے میں ہر کوئی خاص طور پرنوجوان نسل بہت متجسس رہتی ہے۔ عموما مشاہدہ کیا جاتا ہے کہ جو افراد ذہین یا حد سے زیادہ ذہین ہونے کے دعویدار ہوتے ہیں ان کی علمی صلاحیت اس پیمانے پر پورا نہیں…