کیا دنیا کے خاتمے کا سفر شروع ہو چکا ہے؟
ایسا نہیں کہ مجھے برطانیہ کے شہر ’سلو‘ (Slough) سے کوئی مسئلہ ہے لیکن میں جان چکا ہوں کہ انگریز شاعر جان بیٹیامن نے کیوں لکھا ”آؤ پیارے بمو، آؤ اور ’سلو‘ کو نیست و نابود کر دو۔“ خیال رہے کہ اس نظم میں سلو سے مراد واقعی (جنگ سے پہلے کے زمانے کا) سلو…
کرپشن امریکا سے سیکھئے
کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنا مشکل ہی نہیں ناممکن ہے۔ البتہ کچھ ممالک میں اسے آرٹ بنا دیا گیا ہے اور پھر یہ ممالک اس آرٹ کو باریک حروف میں چُھپی قانونی لچھے داریوں اور دلکش اصطلاحات میں پوشیدہ رکھ کے اپنی قومی ایمانداری کے درے پاکستان جیسے اناڑی ممالک کی پیٹھ…
عطار کے لڑکے
ایک لطیفہ سن لیں: پچھلے کالم میں، میں نے پوری تفصیل لکھی تھی کہ کابینہ کے اجلاس میں جب چند دیسی وزیروں نے کھاد کی بلیک میں فروخت اور بحران کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھایا کہ کسان قطاروں میں لگ کر رُل گئے ہیں، تو خسرو بختیار صاحب، جو انڈسٹری کے وزیر…
دنیا بھر میں کورونا کا مٹتا ہوا خوف
آج سے دو سال پہلے جب دنیا بھر میں کورونا کا خوف پھیلا تھا تو دیگر تمام ملکوں کی طرح ترکی بھی اسی عالم خوف میں تھا۔ ظاہر بات ہے اموات کی شرح زیادہ تھی اور علاج کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تھا۔ لیکن گزشتہ دو دنوں سے میں استنبول کے شہر میں گھوم…
اگرتلہ سازش کیس، کیا حقیقت کیا افسانہ: جب پاکستان زندہ باد کی جگہ ’جوئے بانگلا‘ کا نعرہ بلند ہوا
’کیا یہ میٹنگ ملتوی نہیں کی جا سکتی؟‘ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران فیلڈ مارشل ایوب خان نے پریشانی کے عالم میں سر اٹھایا اور اپنے سیکریٹری سے پوچھا۔ پروگرام کے مطابق اُس وقت اُنھیں یونیورسٹی اساتذہ کے درمیان ہونا چاہیے تھا کیونکہ یہ ملاقات پہلے سے طے تھی۔…
کیا اشتراکیت زندہ ہو رہی ہے؟
دورِ جدید میں، کیا سیاست کی نظریاتی تشکیل ممکن ہے؟ چلی میں ایک نوجوان نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جس کا تعلق بائیں بازو سے ہے۔ بعض لوگ یہ خیال کررہے ہیں کہ اس کی صدائے بازگشت پاکستان میں بھی سنی جائے گی۔ لاطینی امریکہ سے ایشیا تک زمین انقلابی…
افیمیو! اھلاً و سھلاً مرحبا، باروک ھابا، ویلکم، سواگتم!
ایک دور تھا، جب فلسفۂ عملیت، عمل کی اہمیت کو لے کر اس حد تک اندھا یا تنگ نظر ہو گیا، کہ الفاظ کی اہمیت سے یکسر اور قطعی انکار کر کے محض تجربیت کی مالا جھپنے لگا، حالانکہ حقیقت یہ تھی کہ عملیت کا فلسفہ خود اپنی تشریح کے لیے ہمیشہ الفاظ کا محتاج…
گاڑی کے مسائل اور ان کے حل سے متعلق مکمل گائیڈ لائن
سلیم بھائی ہر ماہ اپنی آمدن سے کچھ حصہ بچا کر الماری کے کونے میں رکھتے تھے اور ان کی اہلیہ نے اچھی خاصی بڑی رقم کی کمیٹی بھی ڈالی ہوئی تھی۔ جس دن بھابھی کی کمیٹی کھلی تو سارا گھر خوشی سے جھوم اُٹھا۔ جمع پونجی اور کمیٹی سے ملنے والی رقم سے اب…