جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟
انتباہ: اس رپورٹ میں پُرتشدد مناظر اور واقعات کی تفصیلات موجود ہیں۔ یہ 30 دسمبر کی سرد رات تھی اور رات کے پونے نو بجے کا وقت تھا۔ لاہور میں پنجاب پولیس کے سی آئی اے ہیڈکوارٹر میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس جاری تھی جہاں پولیس افسران یہ وضاحت دینے میں مصروف…
سوبھوگیان چندانی؛ ایسے لوگ اب کہاں
چند دنوں پہلے انجمن ترقی پسند مصنفین اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان کے عظیم سپوت اور انقلابی دانشور سوبھو گیان چندانی کے صد سالہ جشن پیدائش کے موقع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ میری خوش نصیبی تھی کہ مجھے بھی اس یادگار محفل…
ہجرتوں کا موسم آن پہنچا
آخر وزیراعظم عمران خان کو احساس ہو ہی گیا کہ ملک میں جس طرح ہاؤسنگ سوسائٹیز پھیل رہی ہیں، انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دینا ہے۔ ایک وزیر نے بتایا کہ پچھلے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے فیصلہ کیا تھا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کرنے کے اختیارات فوری طور پر…
عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی ضلع, جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں
’الیکشن کے وقت آتے ہیں کہتے ہیں چلو بابا چلو ووٹ دینے چلو، اس کے بعد انگوٹھا لگوا کر انگوٹھا دکھا دیتے ہیں، جس گاڑی میں گھر سے لے جاتے ہیں بعض اوقات وہ گاڑی بھی گھر واپسی کے لیے دستیاب نہیں ہوتی۔‘ 70 سالہ ونی اوڈ عمرکوٹ کے گوٹھ رامجی اوڈ میں رہتی ہیں…
وہ مسجد والا اسکول… جو ’اشرافیہ کی گرفت میں موجود ریاست‘ کو چیلنج کرنے کا پہلا قدم بن گیا
کراچی شہر کی معتدل شاموں میں ادھیڑ عمر عظمیٰ اور ان کی بیٹی کے لیے روز مرہ کا معمول اب تبدیل ہوگیا ہے۔ وہ اپنے گھریلو کاموں سے فارغ ہوکر گھر سے نکلتی ہیں اور مارٹن کوارٹر کی تنگ گلیوں میں گندے پانی کے گڑھوں سے بچ بچا کر چلتی ہیں تاکہ ان کا برقع…
گوادر تحریک: آدمیوں کے سمندر میں رپورٹنگ کی اور میرا بال بھی بیکا نہ ہوا
نو دسمبر کی دوپہر ڈھائی بجے اچانک باس کا میسج آیا کہ ’گوادر جانا ہے کوریج کے لیے؟‘ میں نے جھٹ پٹ ہامی بھر لی مگر اس وقت معلوم نہیں تھا کہ یہ صرف ایک پراجیکٹ نہیں بلکہ میری زندگی کے بہترین سفری اور رپورٹنگ تجربات میں سے ایک ہوگا اس وقت تو یہ بھی…
تہذیب، تمدّن اور ثقافت میں فرق کیا ہے؟
تھا ہمیں سے کبھی تہذیب و تمدّن کا وقار، ہم کبھی شاخِ گلِ تر، کبھی تلوار بھی تھے شعر ’اقبال انجم‘ کا ہے، جس میں وہ شاخ و شمشیر کے بل پر تہذیب و تمدن کی آبیاری کا احوال سنا رہے ہیں، پر ہمیں سننے سے زیادہ سُنانے میں دلچسپی ہے، سو آگے بڑھتے اور…
جن نکالنے کا بہترین طریقہ کیا ہو سکتا ہے؟
”آ تیرے جن کڈھاں“ کا محاورہ عمومی ثقافتی پس منظر میں شدید مار پیٹ سے متعلق ہے، کہ ہمارے خطے میں جن نکالنے کا یہی موثر طریقہ کار سمجھا جاتا ہے۔ لیکن کیا جن نکالنے کا اس کے علاوہ بھی کوئی مناسب طریقہ کار ہو سکتا ہے؟ ایک دوست کا فون آیا کہ اُن کے…