‘بحریہ ٹاؤن والے ہمارے گاؤں مسمار کرنے پیر کو دوبارہ آئیں گے’
ٹوئٹر اور فیس بک پر پچھلے چند دنوں سے کچھ تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوئی ہیں جن میں بلڈوزر اور کرینوں کے ساتھ دیگر بھاری مشنری نظر آرہی ہے جبکہ گاؤں کے کچھ لوگ چیخ و پکار کر رہے ہیں۔ ایک ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑی مشین کے سامنے ایک عورت…
ملک ریاض، قانون سے بالاتر قبضہ مافیا ڈون
بہت سے لوگوں نے پراپرٹی ٹائکون ملک ریاض حسین اور رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں اس کی مسلسل کامیابی کے بارے میں سنا یا پڑھا ہے۔ ان کے بحریہ ٹاؤن منصوبے بلاشبہ پاکستان کے نجی کاروباری شعبے میں سب سے زیادہ کامیاب ہیں۔ تو اصل میں ملک ریاض کون ہے؟ اسلام آباد میں…
ﺑﺤﺮﯾﮧ ﭨﺎﺅﻥ ﮐﺮﺍﭼﯽ ﮐﮯ ﺯﯾﺮ ﻗﺒﻀﮧ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﻮﮞ ﺳﮯ ﺁﺑﺎﺩ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﻭﺍﺿﺢ ﮨﮯ : ﺯﻣﯿﻦ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﯾﺎ ﻣﺮﺟﺎﺅ
2019ﺀ ﮐﮯ ﺍﻭﺍﺧﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﯼ ﮐﺎﺑﯿﻨﮧ ﺍﺟﻼﺱ ﮐﮯ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﮨﭧ ﮐﺮ ﮨﻮﺍ۔ ﻭﺯﯾﺮِﺍﻋﻈﻢ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻭﻥ ﺧﺼﻮﺻﯽ ﺑﺮﺍﺋﮯ ﺍﺣﺘﺴﺎﺏ ﺷﮩﺰﺍﺩ ﺍﮐﺒﺮ ﮐﻮ ‘ﺍﯾﺠﻨﮉﺍ ﺳﮯ ﮨﭧ ﮐﺮ’ ﺍﯾﮏ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﭘﯿﺶ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ۔ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪ ﻟﻔﺎﻓﮧ ﺗﮭﺎ، ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ…
بحریہ ٹاؤن کراچی پر گوٹھوں کے مکینوں کو بےدخل کرنے کے الزامات: ’ایسا کیوں لگ رہا ہے کہ سندھ پولیس بحریہ ٹاؤن کے لیے کام کر رہی ہے‘
گذشتہ چند روز سے پاکستانی سوشل میڈیا پر متعدد ایسی ویڈیوز اور تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں چند اہلکار بڑی گاڑیوں اور بلڈوزر کے ہمراہ کسی علاقے میں موجود ہیں اور ان کی موجودگی کے خلاف کئی لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ ان ویڈیوز اور تصاویر میں دیکھی جانے والی…
مینڈکی نے بھی پنجہ آگے کر دیا
اس ذہن اور طرزِ عمل کا تعلق ہرگز ہرگز انتخابی دھاندلی سے نہیں۔جو بھی جیتتا ہے اس کے نزدیک انتخاب منصفانہ ہوتا ہے۔جو بھی ہارے اسے یقین ہوتا ہے کہ بھلے پکڑ میں نہ آئے پھر بھی کہیں نہ کہیں کوئی تو گڑ بڑ ضرور ہوئی ہے ورنہ کیسے ممکن ہے کہ میں…. یعنی…
کہانی ذوالفقار آباد سے بحریہ/ ڈی ایچ اے سٹی تک
ھمارے قومپرست بھی ھم کو ماموں بنا جاتے ہیں.. جس وقت ملیر میں بحریہ ٹاؤن اور ڈی ایچ اے سٹی کا نام تک نہیں تھا، زرداری نے انہیں ہاتھ میں ذوالفقار آباد کا جھنجھنا دے کر گلے میں احتجاج کی گھنٹی باندھ کر کہہ دیا کہ جاکر اس زمین پر احتجاج کرو جو زمین پہلے…
قابض بحریہ ٹاؤن کی پشت پناہ پولیس کے ہاتھوں فیض محمد گبول کا بیٹا گرفتار
آج تیسرا دن ہے جب بحریہ ٹاؤن مختلف زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیئے اپنے لشکر لے کر پہنچ رہا ہے.. آج صبح دیھ کاٹھوڑ میں سابق ڈسٹرکٹ کاؤنسلر داد کریم بلوچ کی زمینوں پر بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ اپنے سیکڑوں گارڈز پولیس کی نفری کے ساتھ سیکڑوں ہیوی مشینریز کے ساتھ…
ملیر کا سوال : کیا زرعی ملک کو اب بلڈروں کا ملک لکھا جائے؟
میں نے اپنے بارے میں اپنی ایک نظم میں لکھا تھا "میں وہ خوش قسمت ہوں، جو بڑا بدنصیب ہے!” آج ملیر کے حالات دیکھ کر، میں اپنے ان الفاظ کا انتساب ملیر کے نام کرنے کے لیے مجبور ہو گیا ہوں! یہ وہ خطہ ہے جو اپنی گوناگوں خصوصیات کی بناء پر یقیناً خوش…