ملک ریاض نے سوشل میڈیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔
ملک ریاض نے سوشل میڈیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے۔۔۔ پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو خرید کربھی حقائق کوچھپانے میں ناکامی کے بعد ملک ریاض نے بھی اپنی صفائی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا۔ ملک ریاض بحریہ ٹاؤن کا صرف مالک ہی نہیں ملک کی بڑی طاقتوں کو بھی دولت…
ترقی اور تباہی کا سفر ساتھ ساتھ (قسط1)
یہ سال 2013ع کی بات ہے جب ابھی نواز شریف کی حکومت قائم نہیں ہوئی تھی کہ لاہور کی مشہور تعمیراتی کمپنی بحریہ ٹائون پرائیویٹ لمیٹڈ نے کراچی میں ایک میگا پراجیکٹ شروع کرنے کی ٹھان لی تھی۔ اس مقصد کے لئے سب سے پہلے خاموشی کے ساتھ محکمہ ریونیو سندھ کے چھوٹے…
بلوچستان آج اس نہج تک کیسے پہنچا؟
راقم یہاں بلوچستان کی حالیہ مزاحمتی تحریک کی روشنی میں ماضی کے اوراق الٹ رہے ہیں۔ بہرحال، یہ تو اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے اور آبادی کے اعتبار سے سب سے چھوٹے صوبے کو قیامِ پاکستان کے بعد سے ہی سارے سویلین اور فوجی حکمرانوں نے اس…
مقبوضہ ملیر اور بحریہ ٹاؤن کا بھارت
یہ اکیسویں صدی ہے اور ہم ایک مہذب دور میں جی رہے ہیں.. تہذیب کا ایک ایسا دور، جس میں قابضین اس زمین پر بدمعاشوں کے اٹالے لے کر پہنچتے ہیں، جہاں کئی صدیوں سے غریب لوگ رہتے آئے ہیں… اور ان بیکس و لاچار لوگوں کا قصور یہ ہے کہ وہ اس زمین کو…
بحریہ ٹاؤن، ریاست کے اندر ایک ریاست
بحریہ ٹاؤن کی طرف سے کراچی کے مضافات میں کاٹھوڑ اور گڈاپ کے علاقوں میں صدیوں سے آباد دیہاتیوں کے خلاف ان کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیے وحشیانہ طاقت کا استعمال وقتاً فوقتاً جاری ہے۔ بحریہ ٹاؤن کے عہدیداروں نے ان رہائشیوں پر فائرنگ کی جس سے دو افراد زخمی…
بحریہ ٹاؤن: کراچی میں نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف ہنگامہ آرائی اور تشدد کے الزامات پر مقدمہ درج
پاکستان کے صوبہ سندھ میں کراچی پولیس نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی بحریہ ٹاؤن کے سکیورٹی انچارج سمیت دیگر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ بحریہ ٹاون کراچی کے خلاف کرمنل مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گڈاپ تھانے میں دائر مقدمے میں ان پر ایک شخص…
دریائے سندھ کا انحطاط پذیر ڈیلٹا اور نقل مکانی پہ مجبور مقامی آبادیاں
موسمیا تی تبدیلیاں انسان کی زندگی پر بہت تیزی سے اثر انداز ہو رہی ہیں، جیسا کہ طویل مدتی اور مستقل ہجرت بنیادی طور پر خشک سالی اور سیلاب کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتی ہے، لیکن اگر ہم پچھلی دہائی کے اعدادوشمار پر نظر ڈالیں تو پتہ چلتا ہے کہ موسم کی انتہائی…
پاکستان میں لیپ ٹاپ نہیں، دھوکہ ملتا ہے!
قارئین، ہم پچھلے ایک سال سے جس گھڑی سے ڈر رہے تھے، وہ دو دن پہلے ہم پر آ کر گزر بھی چکی ہوا کچھ یوں کہ دو روز قبل ہم نے بلاگ لکھنے کے لیے لیپ ٹاپ آن کیا، تو وہ آن ہوتے ہی آف ہو گیا۔ ہمیں یہی ہونے کا ڈر تھا۔ ایک…