سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط63)
جیرو سائیں پچاس پچپن برس کا باریش ہنس مکھ سندھی ہے، جو اپنے بچپن سے ہی سیاحوں اور زائرین کو سادھ بیلو لا لے جا رہا ہے۔ پہلے کشتی پر باپ کا مدد گار تھا، اب خود دیسی موٹر بوٹ چلاتا ہے اور اس کے بیٹے اب اس کے مدد گار ہیں۔ اس کے منہ…
سری پائے یا ایپل پائے؟
دفتر جاتے ہوئے روز ایک کچرے کا پلاٹ راستے میں آتا ہے۔ ایک دن وہ پلاٹ صاف نظر آیا اور ساتھ والی دیوار پر لکھی ایک تحریر نظر سے گزری، لکھا تھا کہ: ’کچرا ڈان منا ہے۔‘ میں نے سوچا شکر ہے، ملتان میں بھی انڈر ورلڈ کا اثرورسوخ بڑھا ہے اور اب کچرا پھیلنے…
سندھ سلطنت: سندھو کی کہانی، اسی کی زبانی (قسط62)
سندھو بتاتا ہے ”معصوم شاہ مینار کے علاوہ میرے کنارے 1934ء میں تعمیر کی گئی کنہیا لال کوٹج (آج کی ملک حویلی) اپنے منفرد طرزِ تعمیر کی وجہ سے دور سے ہی پہچانی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ دیگر قابلِ ذکر مقامات میں ہندو راج کی عمارات کالی دیوی کا آستان، سادھ…
2075 تک پاکستانی باہر نہ جائیں تو کیا کریں؟
کوالٹی آف لائف کو دیکھا جائے تو آپ کو پتہ ہے کہ ہمارا اسلام آباد لندن اور پیرس سے اوپر کی رینکنگ میں آتا ہے؟ روم، ایتھنز، میلان، ماسکو، باکو، ہانگ کانگ، استنبول، بیجنگ، دہلی، ممبئی، بیروت، تہران، ڈھاکہ وغیرہ سب ہم سے نیچے ہیں۔ 195 ملکوں کی اس درجہ…
نواز شریف، شیر سے کبوتر تک
میاں جب جب باز بننے سے باز نہ آئے، تب تب بازی چھنتی چلی گئی۔ چنانچہ اس بار انہوں نے جہاندیدہ لیگیوں کی درخواست پر اقبال کا شاہین احتیاطاً دوبئی میں چھوڑا اور مینارِ پاکستان کے سائے میں بازو پر کبوتر بٹھا لیا۔ یہ احتیاط بھی ملحوظ رکھی کہ کبوتر لقا نہ ہو…
گھر آیا میرا پردیسی
عرصہ ہوا، ایک داستان گو دوست سے ایک کہانی نما لطیفہ سنا تھا۔۔ جو بھلائے نہیں بھولتا۔ اس کی ایک وجہ شاید یہ بھی ہے کہ اس کا اطلاق ہمارے معاشرے کے اکثر معاملات پر ہوتا ہے۔ اکثر لطائف کی طرح اس میں بھی ایک مضحکہ خیز پہلو ہے۔۔ کہ یہ نہ ہو تو پھر…
جھوٹ کے پاؤں بالکل ہوتے ہیں!
اگر کوئی ایک ملک غزہ کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو اپنا اندرونی ایجنڈہ بڑھانے کے لیے چابک دستی سے استعمال کر رہا ہے تو وہ ہے بھارت۔ سات اکتوبر کو جب حماس کے چھاپا ماروں نے جنوبی اسرائیل میں گھس کے کارروائی کی تو ابھی ریت سے اٹھنے والی گرد بھی نہ بیٹھی تھی…
اسرائیل کے قیام میں ہندوستانیوں کا کتنا ہاتھ ہے؟
دہلی کے وسط میں ایک تین مورتی چوک ہے۔ جنوری 2018 میں اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے انڈیا کا دورہ کیا، جس کے دوران انڈین وزیراعظم نریندر مودی انہیں تین مورتی چوک لے گئے۔ وہاں ایک یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی گئی اور اس چوک کا نام بدل کر ’تین مورتی حیفہ‘…