ضلع ملیر ریتی بجری مافیا کے شکنجے میں
ضلع ملیر میں ندیوں سے ریتی اٹھانے پر مکمل پابندی عائد ہونے کے باوجود ریتی بجری چوری کا سلسلہ رک نہیں سکا۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ریتی بجری مافیا پچھلے پچھتر سالوں میں اتنی مضبوط اور طاقتور ہو چکی ہے کہ انہیں کوئی قانون روکنے کی طاقت نہیں رکھتا سندھ…
جنگلات کا تحفظ: یورپ میں متعدد مصنوعات کی درآمد پر پابندی
یورپی یونین نے سن 2020 کے بعد جنگلات کاٹ کر حاصل کی جانے والی زرعی اجناس کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس پابندی کی خلاف وزری کرنے والی یورپی کمپنیوں کو بھاری جرمانے کیے جائیں گے تفصیلات کے مطابق یورپی یونین ایسے علاقوں سے کافی، لکڑی اور پام آئل…
موسمیاتی تبدیلیاں: سیلاب پروف مکانات بنانے والی پاکستان کی پہلی خاتون ماہر تعمیرات
پاکستان سے تعلق رکھنے والی یاسمین لاری پہلی خاتون ماہر تعمیرات ہیں، جو ماحولیاتی تبدیلیوں کا شکار دیہی علاقوں میں پائیدار تعمیراتی منصوبے متعارف کروا کر مقامی کمیونٹیوں کو قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کر رہی ہیں خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بیاسی سالہ…
دنیا کی نصف سے زائد جھیلیں خشک ہو رہی ہیں۔۔۔
ایک بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم کی تحقیق کے نتائج کے مطابق گلوبل وارمنگ اور انسانوں کی بلا روک ٹوک سرگرمیوں کی وجہ سے دنیا بھر میں جھیلیں خشک ہو کر سکڑ گئی ہیں جمعرات کو موقر جریدے ’سائنس‘ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کا تقریباً 87…
اگلے پانچ سال انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا، اقوام متحدہ
اقوامِ متحدہ نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ 2023ع سے 2027ع تک کا عرصہ انسانی تاریخ کا گرم ترین دور ہوگا اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ میٹرولوجیکل آرگنائزیشن (ڈبلیو ایم او) کے مطابق بحرالکاہل کو گرم کرنے والے موسمیاتی رجحان ایل نینو اور گرین ہاؤس…
اس سال سندھ میں ریکارڈ بارہ لاکھ مہمان پرندے آئے: سروے
سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کے ایک تازہ سروے کے مطابق 2022ع کے سیلاب کے باعث جھیلوں کو میٹھے پانی کی فراہمی اور شکار پر پابندی کی وجہ سے اس سال صوبے میں بارہ لاکھ مہمان پرندوں کی آمد کا نیا ریکارڈ قائم ہوا یہ رپورٹ 13 مئی کو جاری کی گئی، جو دنیا بھر…
’روہیڑا‘ صحرائے تھر اور کوہستان کا ماحول دوست درخت
سندھ کا کوہستانی خطہ اور صحرائے تھر ہمیشہ بارشوں کے منتظر رہتے ہیں، یہاں کی زندگی ابر و باراں سے جڑی ہوئی ہے۔ کوہستان میں بارش ہوتی ہے تو جنگلی حیات کو اک نئی حیات ملتی ہے اور تھر میں مور ناچنے اور گانے لگتے ہین تھے اب ایسا لگتا ہے بادل برسے بنا ہی…
سمندری حیات کی پلاسٹک کے کچرے پر افزائش کا انکشاف!
گریٹ پیسیفک گاربیج پیچ سمندر میں موجود پلاسٹک کا دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔ اس خطے کا رقبہ فرانس کے رقبے سے تین گُنا بڑا ہے. امریکی ریاست ہوائی اور کیلیفورنیا کے درمیان سمندری پٹی پلاسٹک کی بوتلیں، مائیکروپلاسٹک، ماہی گیروں کے جال اور دیگر پلاسٹک کی…