واٹر واریئر: سیوریج کے پانی کو صاف بنانے والی بھارتی خاتون
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کی رہائشی سمیتا سنگھل مکمل سبز اور قدرتی عمل کے استعمال سے سیوریج کے پانی کو پینے کے صاف پانی میں تبدیل کرتی ہیں سمیتا نے 2015ع میں بطور ڈائریکٹر اپنی تنظیم ’ابسولوٹ واٹر‘ شروع کی اور دہلی جل بورڈ کے لیے نئی دہلی کے علاقے…
دھرتی کی پکار
پاکستان کا شمار دنیا کے اُن چند ممالک میں ہوتا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے سب سے خطرناک مقام پر موجود ہیں۔ ہم نے اپنی دھرتی ماں کا کبھی سنجیدگی سے خیال نہیں رکھا۔ قدرت نے ہمیں دکھا دیا کہ یہ ہمارے لیے کتنا بڑا مسئلہ بن گیا ہے۔ تیز رفتار ترقی،…
کیا قدرت ماحولیاتی بحران کے خلاف ہماری بہترین ڈھال ہے؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت ماحولیات کا بحران موجود ہے۔ شمال مغربی بھارت اور پاکستان کے کچھ حصوں میں حال ہی میں ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت ریکارڈ توڑ 51 ڈگری تک پہنچ گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں حیرت انگیز طور پر ہسپتالوں میں ایسے رجسرڈ واقعات کی تعداد 20…
”میگا پروجیکٹس: ترقی یا تباہی“ دستاویزی فلم کی اسکریننگ کی تقریب
ماحولیات کے عالمی دن کے حوالے سے آرٹس کائونسل آف کراچی میں گرين ويلی پروڈکشن کی جانب سے ایک تقريب منعقد کی گئی تقريب کے پہلے سیشن کا آغاز میزبان بالاچ بلوچ نے کیا، تقريب میں ماحوليات کے حوالے سے ”میگا پروجیکٹس، ترقی یا تباہی“ کے عنوان سے ایک ڈاکيومينٹری…
ماحولیاتی کارکن کا انوکھا احتجاج، کوڑے سے بھرا لباس پہن کر چہل قدمی
استعمال شدہ اشیا کے کوڑے کو لباس کے طور پر پہن کر امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں پر اور گلیوں میں گھومنے والے ماحولیاتی کارکن روب گرین فیلڈ ان مناظر سے لوگوں کی ذہن سازی کرنا چاہتے ہیں روب گرین فیلڈ ماحولیاتی کارکن ہیں اور امریکہ میں لاس اینجلس کی سڑکوں…
بلوچستان: آگ سے چلغوزے اور زیتون کے کتنے درخت تباہ اور بحالی میں کتنا عرصہ درکار؟
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں چلغوزے کے جنگل میں لگنے والی آگ سے ساڑھے چھ لاکھ سے زائد درخت شدید نقصان سے دوچار ہو کر تباہ ہو گئے ہیں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت (ایف اے او) کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق آگ لگنے سے پہنچنے والے نقصان کو پورا کرنے…
حیدرآباد سے ٹھنڈی ہواؤں کا کُوچ
مجھے آج بھی اچھی طرح یاد ہے کہ بچپن میں گرمیوں کے دنوں میں جب رات کے وقت بجلی جایا کرتی تھی تو ہم لوگ جاکر چھت پر سویا کرتے تھے اور اس وقت حیدرآباد کی ہواؤں کی کیا ہی بات تھی، پر لطف، تیز اور ٹھنڈی ہوائیں کسی ائر کنڈیشنر سے کم نہ تھیں،…
سیپا نے ٹربیونل سے ملیر ایکسپریس وے کے خلاف اپیلیں خارج کرنے کا کہا
کراچی: سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (سیپا) نے بدھ کو ماحولیاتی ٹربیونل کے سامنے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملیر ایکسپریس وے کے متنازعہ منصوبے کے خلاف دائر اپیلیں وقت کی پابندی کی وجہ سے قابل سماعت نہیں ہیں اور انہیں خارج کرنے کا کہا گیا ہے۔ سیپا کے…