”ہم خدا سے پانی مانگتے ہیں“ چلی کی جھیل صحرا میں کیسے تبدیل ہوئی؟
تیرہ سال سے بدترین خشک سالی کے شکار جنوبی امریکی ملک چلی میں وسیع رقبے پر پھیلی جھیل اب صحرا میں تبدیل ہو چکی ہے برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق وسطی چلی میں پینولاس ریزروائر چیس سال قبل تک والپرائیسو شہر کے لیے پانی کا بنیادی ذریعہ تھا، جس میں…
آلودگی نے ہر انسان کی زندگی کے دو سال کم کر دیے: تحقیق
ایک تازہ تحقیق کے مطابق بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی نے عالمی سطح پر ہر انسان کی اوسط عمر اور زندگی کی متوقع مدت دو سال کم کر دی ہے خبر رساں ادارے روئٹرز نے ایک تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آلودگی کے باعث بننے والی یہ صورت حال ایڈز، سگریٹ نوشی یا…
سمندر میں پلاسٹک کا کچرا نئی اینٹی بائیوٹک کا ذریعہ بن سکتا ہے، تحقیق
پلاسٹک کا کچرا تیزی کے ساتھ دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے اور یہ ان جگہوں پر بھی پایا گیا ہے، جہاں باقی دنیا کی نسبت آبادی بہت کم ہوتی ہے جیسے کہ انٹارکٹیکا وغیرہ ماحولیات کے لیے شدید خطرے کا باعث بننے والے اس عالمی مسئلے سے نمٹنے کے لیے سائنس دان…
18 روز میں آگ لگنے کے 210 واقعات: موسمی تبدیلی نہیں تو اور کیا؟
دنیا بھر میں جنگلات کی مانیٹرنگ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم گلوبل فاریسٹ واچ کے مطابق 2011 سے 2021 تک کی دہائی میں پاکستان میں تین ہزار ایکڑ سے زیادہ جنگلات میں کمی واقع ہوئی ہے، جن میں سے زیادہ تر جنگلات خیبر پختونخوا اور قبائلی اضلاع میں ہیں گلوبل…
ماحولیاتی انصاف مگر کس کے لئے؟؟
موسمیاتی تبدیلیاں اور ماحولیات اس وقت پوری دنیا بشمول پاکستان میں ایک اہم موضوع گردانا جارہا ہے اور اس حوالے سے مکالموں کا سلسلہ جاری ہے ہر سال کی طرح اس سال بھی 5 جون کا دن ‘ماحولیات کے عالمی دن’ کے طور پر منایا جائے گا اور اس دن کو مناتے ہوئے یہ 50…
پلاسٹک کے بغیر دنیا کیسی ہوگی؟
سنہ 2015 کے آخر تک 8.3 ارب ٹن پیدا کیے گئے پلاسٹک میں سے 6.3 ارب ٹن ضائع کیا جا چکا ہے۔ اس پلاسٹک کے کچرے میں سے زیادہ تر اب بھی موجود ہے، جو یا تو خالی زمینیں بھرنے کے کام آ رہا ہے یا پھر ہمارے ماحول کو آلودہ کر رہا ہے انٹارکٹک…
پلاسٹک ری سائیکلنگ: ’سپر وارمز‘ میں حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف
یوں تو سیاہ بھنورے کے لاروا یا ’سپر وارمز‘ کو انسان پہلے ہی اپنے پالتو ریپٹائلز کی خوراک کے طور پر استعمال کر رہے تھے، لیکن اب سائنسدانوں کی جانب سے پلاسٹک کو ہضم کرنے کی ان کی غیر معمولی صلاحیت دریافت ہونے کے بعد اب ان کی اہمیت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے…
خیبرپختونخوا: ایک ماہ میں آتشزدگی کے پےدرپے واقعات، آخر وجہ کیا ہے؟
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں حالیہ دنوں میں جنگلات میں پے در پے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ بھاری مالی اور ماحولیاتی نقصان بھی ہو رہا ہے ریسکیو 1122 کی رپورٹ کے مطابق رواں ماہ کے پہلے ہفتے کے دوران چھوٹے بڑے جنگلات و پہاڑی…