پشاور: نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا، 30 سے زائد افراد جاں بحق
پشاور کے قصہ خوانی بازار کے علاقے کوچہ رسالدار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں 30 سے زائد افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد زخمی ہوگئے۔ وزیر ہائر ایجوکیشن و آرکائیوز خیبر پختونخوا کامران بنگش نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‘لیڈی…
آب و ہوا میں تبدیلی موجودہ حالات اور ناقابلِ تلافی نقصانات
پیرس: آب و ہوا میں تبدیلی کا مطالعہ کرنے والی دنیا کی سب سے بڑی تنظیم انٹر گورنمینٹل پینل فار کلائمٹ چینج ( آئی پی سی سی) نے اپنی نئی رپورٹ میں کہا ہے کہ اب موسمیاتی تبدیلیوں سے کرہِ ارض کے حساس نظام کو جو نقصان ہورہا ہے اس کا مداوا نہیں کیا جاسکتا۔…
خشک ہوا سے ڈھیروں پانی نچوڑنے والا فوم
آسٹن، ٹیکساس: امریکی سائنسدانوں نے فوم جیسا ہلکا پھلکا مادّہ (ہائیڈروجل) ایجاد کرلیا ہے جو خشک ہوا سے بھی پانی نچوڑ سکتا ہے۔ ابتدائی تجربات میں اس ہائیڈروجل نے صرف 30 فیصد نمی والی ہوا سے ایک دن میں 5.87 لیٹر فی کلوگرام کی شرح سے پانی جذب کیا، جو بہت…
سعودی ولی عہد اور روسی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
ریاض _ سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور روس کے صدرولادی میر پیوٹن کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہےجس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مستحکم اور مختلف شعبوں میں تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا ۔ سعودی ولی عہد نے یوکرائن کے معاملے…
شیریں مزاری کی بیٹی سمیت 200 افراد کےخلاف مقدمہ درج
خضدار سے ایک طالبعلم کی گمشدگی کے خلاف نیشنل پریس کلب کے سامنے بلوچستان کے طالبعلموں نے گمشدہ طالب علم حفیظ بلوچ کے بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ لگایا ہوا تھا۔ کوہسار پولیس تھانے میں اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) کی شکایت پر مقدمہ درج کیا گیا جس میں…
شرط (افسانہ)
دکان سے باہر آتے ہی اس کا لچکیلا دروازہ ایک خاص ادا کے ساتھ خود بہ خود بندہوگیا، اس نے مسکرا کر بند دروازے کے شیشوں پر اپنا ہاتھ پھیرا اور سامنے بہتی ہوئی دنیا پر ایک نظر ڈالی۔ دنیا، زندگی سے بھرپور، خوبصورت اور رواں دواں تھی اور اس میں اس قدر حرارت تھی…
کیا مکلی واقعی ماں کالی کا بگاڑ ہے؟
پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹہ کے قریب تر مکلی کا بہت بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ مورخین اور محققین کی تحقیق کے مطابق مکلی کا قبرستان تیرہ یا چودہ کلومیٹر کی اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔ مکلی کا قبرستان مختلف دور کی تاریخ کا گہوارا ہے۔ مقبروں کی طرز تعمیر بھی…
نایاب ہوتے ہوئے بزرگ… ‘زندگی’ جن کا ‘طواف’ کرتی ہے!
ہمیں کم سنی میں اتنی سمجھ تو نہ تھی کہ بڑے ہونے کے بعد زندگی کتنی مشکل تر ہوتی جائے گی، لیکن یہ ضرور یاد ہے کہ ہم نے عام بچوں کی طرح کبھی اپنے بڑے ہونے کی خواہش نہیں کی، جیسا کہ ہمارے ایک تایا زاد بھائی بچپن میں کبھی بہت زیادہ غصے میں…