بلوچستان میں ناپید طبی سہولیات، ’بچوں کو جنم دے کر مرتی مائیں‘
کوئٹہ – صوبہ بلوچستان میں بارکھان کے علاقے بغاؤ کی رہائشی تینتیس سالہ مائی بی بی کی یہ پانچویں زچگی تھی۔ پہلے چاروں بچوں کی پیدائش گھر پر ہی ہوئی لیکن اس بار طبیعت خراب ہونے اور پیچیدہ حالت کے باعث ان کے شوہر انہیں پنجاب لے جانے پر مجبور ہوئے ڈیڑھ…
کشمیر: اساتذہ جن کی ملازمتیں ’بھارتی مفادات‘ کی بھینٹ چڑھ گئیں
سری نگر – مقبوضہ جموں کشمیر میں ایک پچپن سالہ معلم نثار احمد تانترے اپنے گھر سے آن لائن کلاسز کو پڑھا رہے تھے، جب کسی نے ان کے دروازے پر دستک دی۔ لیکن جب وہ باہر نکلے تو دو سرکاری ملازمین ہاتھ میں لفافہ لیے ان کے منتظر تھے نثار احمد کو یہ سمجھنے…
”ٹروتھ سوشل“ سابق امریکی صدر ٹرمپ کے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم آج سے آغاز
نیویارک – سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پیر کو اپنا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ٹروتھ سوشل‘ شروع کر رہے ہیں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سال قبل، جس سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل کو لانچ کرنے کا اعلان کیا تھا، وہ اس ہفتے سے شروع ہونے والا ہے…
”پیکا آرڈیننس یا دستورِ زباں بندی..“ کیا پی ٹی آئی بھی نون لیگ والی غلطی دہرا رہی ہے؟
اسلام آباد – گزشتہ روز صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے امتناع الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016 میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ایک بحث چھڑ گئی ہے. اکثر صارفین کی رائے ہے کہ مستقبل میں یہ قوانین عمران اینڈ کمپنی کے خلاف ہی…
’سوئز سیکرٹس‘: ’ناجائز‘ دولت کو رازداری سے چھپانے کا الزام، جنرل ضیاالحق کے انٹیلیجنس سربراہ کا نام بھی شامل
برلن – بین الاقوامی نجی بینک ’کریڈٹ سوئز‘ کے صارفین کے اکاؤنٹس کی خفیہ معلومات پر مشتمل ’دی سوئز سیکرٹس‘ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بینک نے مبینہ طور پر دنیا بھر سے ایسے افراد کی دولت کو رازداری سے چھپائے رکھا جو کرپشن، منی لانڈرنگ اور منشیات کی…
’مسلمانوں کو پھانسی‘ سے متعلق بی جے پی کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ہنگامہ
نئی دہلی – بھارت کی حکمراں جماعت بی جے پی کی گجرات شاخ کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ پر تنقید کرنے والوں نے اسے مسلمانوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل دیا ہے، جب کہ پارٹی کے حامیوں نے اس کی تعریف کی ہے بھارتیہ جنتا پارٹی کے آفیشل ہینڈل سے…
سرگودھا سے 151 مغوی لڑکیاں بازیاب کرانے کا انکشاف
اسلام آباد – سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کرتے ہوئے سرگودھا پولیس نے 151 لڑکیوں کو بازیاب کروا لیا ہے، جبکہ اغوا کے مختلف مقدمات میں ملوث 16 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تین رکنی…
’یہ تو ایسے ہی چلے گی‘
پی ٹی آئی حکومت کو اب تک فوجی اسٹیبلشمنٹ کی بھی بھرپور حمایت و تعاون حاصل رہا ہے اور حزبِ اختلاف نے بھی کبھی بائیکاٹ کر کے تو کبھی غائب رہ کر پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں مسودے منظور کرانے کے سلسلے میں ہمیشہ بھرپور تعاون کیا اور کبھی پی ٹی آئی کو قوانین…