سائنس تاریخ کو کس طرح متاثر کر رہی ہے؟
انسانی سماج کے ساتھ ساتھ تاریخ نویسی کے اسلوب بھی بدلتے رہتے ہیں کیونکہ تاریخ سماج کی عکاسی کرتی ہے اس کے ماحول، روایات اور اداروں کا تجزیہ کرتی ہے۔ اس لیے یہ ایک متحرک علم ہے جس کی مدد سے معاشرے کو سمجھا جا سکتا ہے۔ جیسے جیسے انسانی تہذیب ترقی کر رہی ہے…
”تیزی سے پھیلتے صحرا“ رہنے کے قابل زمین کو کیسے بچایا جا سکتا ہے؟
کراچی – دنیا بھر میں صحرا تیزی سے پھیل رہے ہیں اور زمین دھیرے دھیرے بنجر ہوتی جا رہی ہے۔ ایسے میں صحرائی اور خشک زمین کو ہرا بھرا کرنے اور زرخیز بنانے کے لیے ماہرین مختلف طریقے اختیار کر رہے ہیں منگولیا اور چین کے شمال مغربے علاقے کا صحرائے گوبی…
پاکستان میں صرف پانچ فیصد کچھوے باقی! ”کچھوؤں کی غیر قانونی تجارت کیسے ہوتی ہے؟“
کراچی – ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہارڈ شیل کچھوؤں کی غیر قانونی تجارت میں تیزی دیکھی گئی ہے، جس کے نتیجے میں کچھوؤں کی معدوم ہوتی ہوئی نسل کو خطرہ لاحق ہے اور صرف پانچ فیصد ہارڈ شیل کچھوے پاکستان میں…
کوئٹہ کے نوجوان عزت اللہ، جنہیں بچیوں کی تعلیم پر ڈیانا ایوارڈ ملا
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نوجوان عزت اللہ کو بلوچستان میں لڑکیوں کی تعلیم کے شعبے میں اپنی انتھک محنت پر خدمت انسانی کے سب سے بڑے اعزاز یعنی ڈیانا ایوارڈ سے نوازا گیا ہے عزت اللہ کی خواہش ہے کہ بلوچستان میں شرح خواندگی میں اضافہ ہو…
طالبان کی طرف سے برطانوی اور امریکی شہریوں کو حراست میں لیے جانے کا معاملہ، وجہ کیا ہے؟
کابل – اطلاعات ہیں کہ افغانستان میں برسر اقتدار طالبان نے ایک امریکی اور کئی برطانوی شہریوں کو قید کر رکھا ہے یہ بھی بتایا جاتا ہے کہ زیر حراست افراد میں ایک صحافی بھی شامل ہیں، جو گزشتہ چار دہائیوں سے افغانستان جاتے رہے ہیں برطانوی حکومت کی جانب…
اپوزیشن کےجہانگیر ترین کی جانب بڑھتے قدم، کیا پی ٹی آئی کے قدم لڑکھڑانے لگے؟
اسلام آباد – وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی کوششوں کے سلسلے میں پی ٹی آئی کے ناراض رہنما جہانگیر ترین کے ساتھ اپوزیشن کی بڑھتی ملاقاتوں کی اطلاعات کی وجہ سے حکمران جماعت پریشان دکھائی دیتی ہے واضح رہے کہ نو جماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان…
جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا کا صدارتی آرڈیننس جاری
اسلام آباد – صدر مملکت عارف علوی نے پاکستان الیکٹرانک ایکٹ اور الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا آرڈیننس جاری کر دیا، جس کے بعد اب جعلی خبر دینے پر پانچ سال تک سزا دی جاسکے گی اس حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم کا…
کورونا میں محبت کے نام پر آن لائن فراڈ، ’ساتھی پر چار لاکھ ڈالر خرچ کیے‘
کراچی – کرونا وائرس کی وبا کے دوران کئی لوگوں نے گھروں تک محدود ہو جانے کے بعد تنہائی ختم کرنے کے لیے انٹرنیٹ کی دنیا کا سہارا لیا، تاہم ان میں سے اکثر کو آن لائن فراڈ کا سامنا کرنا پڑا یوں تو محبت کے نام پر لوگوں کو آن لائن فراڈ میں پھنسانے…