ایک اور وبا جلد دنیا میں پھیل سکتی ہے، بل گیٹس
کراچی – بل گیٹس جنہوں نے پولیو کے خاتمے میں مدد کے لیے رواں ہفتے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا، خبردار کیا ہے کہ کووڈ-19 جیسی ایک اور وبا جلد دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے تسلیم کیا کہ کووِڈ…
امرتسر سے دکھائی دینے والی لاہور کی عمارت، جس کا کام 15 سال سے ”تیزی سے جاری ہے“
لاہور – صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ابوظبی حکومت کے تعاون سے شہر کی بلند ترین عمارت، جو امرتسر سے بھی دیکھی جا سکتی ہے، کی تعمیر پندرہ سال گزر جانے کے باوجود بھی مکمل نہیں ہو سکی اس منصوبے کا معاہدہ 2006ع میں کیا گیا تھا، لیکن بدلتی حکومتوں، سیاسی…
قتل یا خودکشی؟
’’دیہات جیسی پرفضا جگہ اور کوئی نہیں….‘‘ اسکاٹ لینڈ یارڈ کے انسپکٹر جَیپ نے اطمینان بھرا سانس لیتے ہوئے کہا میں نے اور ہرکیول پائرو نے اس خیال کی پرزور تائید کی انسپکٹر کی تجویز یہ تھی کہ ہم ہفتے کے آخری دو دن دیہاتی قصبے مارکیٹ بیسنگ میں گزاریں۔…
غالب، کلکتہ اور مادری زبانیں
بعض اتفاقات بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔ موجودہ مہینہ فروری، اُس اعلی شاعر کا اس دنیائے فانی سے آگے دائمی سفر کرنے کا مہینہ ہے جسے اُردو اور فارسی کا اُستاد مانا گیا ہے اور ہم سب جسے اسد اللہ خان غالب کے نام سے جانتے ہیں جی ہاں وہی غالب جو 15 فروری 1869ع کو…
بس اللہ مالک ہے
یہ تو ہم بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں کہ دنیا کے رقبے کا ایک چوتھائی خشکی اور باقی پانی ہے،اگر اسی پانی کو ایک فرضی بالٹی میں جمع کر لیا جائے تو اس بالٹی میں میٹھے پانی کی مقدار چائے کے کپ کے برابر ہے۔ (میٹھے پانی کا یہ کپ گلیشیرز ، دریاؤں ،…
میکسیکو میں اڑتے پرندے اچانک زمین پر کیوں گرے؟
چیہواہوا – ٹیکساس سے تقریباً 216 میل دور میکسیکو کی ریاست چہواہوا کا ایک شہر کاؤتھیمیک میں رہائشی گلی بظاہر پرسکون تھی، جب اچانک آسمان سے پرندوں کا ایک بادل چھٹ گیا چند ہی لمحوں میں، زیادہ تر پرندے اوپر کی طرف اڑ گئے۔ لیکن بہت سے دوسرے لوگ زمین پر…
”فالس فلیگ“ حملے کیا ہوتے ہیں، ماضی میں انہیں کب کب استعمال کیا گیا ہے؟
کراچی – وقت کے ساتھ مشرقی یوکرین میں تنازع مزید پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے اور برطانیہ اور امریکا کو خدشہ ہے کہ روس ’فالس فلیگ‘ حملوں کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جنہیں یوکرین پر حملے کے جواز کے طور پر استعمال کیا جائے گا گزشتہ روز امریکی حکام نے کہا تھا…
”جو بھی ہتھیار اٹھا سکتا ہے، اٹھا لے“ یوکرینی علیحدگی پسند رہنما
کییف – مشرقی یوکرین میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے روس کے حملے اور یورپ میں جنگ کے خدشات کو اس وقت مزید بڑھا دیا، جب ایک انسانی امدادی قافلہ گولہ باری کا نشانہ بنا جبکہ روس نواز باغیوں نے تنازعات کے علاقے سے شہریوں کو نکالنا شروع کردیا اے پی کی رپورٹ کے…