فلسطینیوں پر مظالم: اسرائیل کا اقوام متحدہ سے تعاون نہ کرنے کا اعلان
نیویارک – اسرائیل نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن اور اس کی سربراہ پر یہودی ریاست کے لیے ’غیر منصفانہ طور پر تعصب‘ رکھنے کا الزام لگاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف مبینہ بدسلوکی کی تحقیقات میں عالمی ادارے سے تعاون نہیں کرے گا خبر…
انور مقصود کا سیاسی تھیٹر ڈراما ’ساڑھے 14 اگست‘
کراچی – معروف لکھاری انور مقصود کے لکھے گئے سیاسی طنزیہ تھیٹر ڈرامے ’ساڑھے 14‘ اگست کو عیدالفطر کے بعد کراچی آرٹس کونسل آف پاکستان میں پیش کرنے کا اعلان کیا گیا ہے انور مقصود نے آرٹس کونسل میں ’ساڑھے 14 اگست‘ کے ہدایت کار داور محمود، پروڈیوسر…
پاک افغان سرحد پر منشیات کی بڑھتی ہوئی اسمگلنگ کی وجہ کیا ہے؟
طورخم – پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہوں پر تعینات حکام کا کہنا ہے کہ پاک افغان سرحد پر منشیات کی اسمگلنگ میں بے تحاشہ اضافہ ہوا ہے حکام کے مطابق صرف دسمبر 2021ع سے فروری 2022ع تک تین ارب روپے سے زیادہ مالیت کی منشیات پکڑی گئی ہے طورخم سرحدی…
اسنو مین-Snow Man (افسانہ)
وہ اتوار کی ایک مصروف صبح تھی۔ میں ڈسٹنگ کر رہی تھی کہ بیڈ روم کی ڈسٹنگ کے دوران میری نظر آنگن میں بیٹھے ہوئے باصر پر پڑی اور یہ کیا…….!؟ میں وہیں منجمد ہو کر رہ گئی! باصر کے ہاتھوں میں اخبار تھا مگر نظریں کہیں خلا میں بھٹک رہیں تھیں اور چہرے…
ایس کے محمود: پنڈی کی کال گرل اور ذوالفقار علی بھٹو کے لئے اقتدار سے ٹکرانے والا افسر
آپ اگر اب تک ڈاکٹر ظفر الطاف کو بغیر روحانیت والا مگر انسانیت کے قریب ترین والا نصف درویش مان چکے ہیں تو ان کی زندگی سے جڑے ڈاکٹر اجمل اور ڈاکٹر طارق صدیقی نامی دو درویشوں سے بھی آشنائی ہو چلی ہو گی۔ ہم ڈاکٹر ظفر الطاف ہی کی پسندیدہ اصطلاح، جو وہ اپنے…
سونے کا شہر ایل ڈوراڈو…
یوں تو سائنس نے انسان کے سامنے کائنات کے حقائق کھول کر رکھ دیے ہیں، لیکن سچ تو یہ ہے کہ ہمارے اردگرد اب بھی بہت سے ایسے راز پوشیدہ ہیں، جن سے آج تک پردہ نہیں اُٹھایا جاسکا ہے۔ آج بھی اس کرۂ ارض پر بہت سے واقعات رونما ہوتے ہیں اور کئی آثار…
ایک عجوبے قراقرم ہائی وے کی تعمیر: ”جب ایک خاتون نے جیپ کے آگے کھانے کے لیے گھاس رکھ دی“
گلگت – شاہراہ قراقرم، جسے نیشنل ہائی وے 35 بھی کہا جاتا ہے، کی کل لمبائی 1300 کلومیٹر ہے. اس سڑک کا پُرانا نام Silk Route یعنی شاہراہِ ریشم تھا، جو حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے اور پنجاب، خیبر پختونخواہ اور گلگت بلتستان سے ہوتی ہوئی خنجراب پاس پر چین…
اقلیتی مینگھواڑ کمیونٹی کے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرنے والے نوجوانوں کی کہانی
کراچی – صوبہ سندھ کے ضلع بدین کے علاقے ملکانی سے تعلق رکھنے والے بائیس سالہ راجندر مینگھواڑ کا نام سی ایس ایس کے امتحان اور انٹرویو میں پاس ہونے کے بعد پولیس گروپ میں آیا ہے راجندر نے انٹر مٹھی کالج اور ماسٹرز سندھ یونیورسٹی سے کیا ہے راجندر…