روس اور سامراجی آمنے سامنے
امریکا‘ اس کے اتحادیوں اور روس کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی ہے ‘جنگ کی دھمکیاں اور فوجوں کا اجتماع ہو رہا ہے ‘سرد جنگ کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے‘ اس سارے تنازعہ کا پس منظر اور پھر موجودہ صورت حال کا جائزہ۔ 1991میںسوویت یونین کے ٹوٹنے پرجب مغربی سامراجی خوشی…
”مایوسی سے خوشی کے آنسوؤں تک“ کوئٹہ کے مسیحی ڈرائیور کی بیٹی ماریہ کے اسٹنٹ کمشنر بننے کا سفر
کوئٹہ – ”ہمارے والدین نے ہمارے لیے اچھا گھر نہیں بنایا اور نہ ہی اچھے کپڑے خریدے، بلکہ ان کے پاس جو کچھ تھا، وہ ہماری تعلیم پر لگایا، جس کے نتیجے میں ہم تمام آٹھ بہن بھائی نہ صرف امتیازی نمبروں سے پاس ہوتے رہے بلکہ تمام کے تمام اچھی ملازمتیں حاصل…
روبلوکس گیم : بچوں کی ورچوئل دنیا میں جنسی مواد کی فراوانی، مقصد کیا ہے آخر؟
کراچی – مخصوص ہیجان انگیز کپڑوں میں ملبوس ایک خاتون صرف کتے کا پٹہ پہنے ہوئے ایک برہنہ شخص کو زنجیر سے باندھ کر فرش پر بڑے تحکمانہ انداز میں لیے جا رہی ہے۔ ان کے قریب شراب خانے کے کاؤنٹر کے سامنے دو نیم عریاں عورتیں ڈانس کر رہی ہیں۔ ساتھ ہی دائرے…
کیا لندن جیوری سے الطاف حسین کی بریت کے فیصلے کا اثر کراچی کی سیاست پر بھی پڑے گا؟
کراچی – متحدہ قومی موومنٹ کے سربراہ الطاف حسین کی لندن کی ایک عدالت سے کارکنوں کو دہشت گردی پر اکسانے کے الزام سے بریت پر کراچی کے مختلف علاقوں میں وال چاکنگ کی گئی ہے اور پینا فلیکس بھی لگائے گئے ہیں، جن میں اس فیصلے کو ”حق و سچ کی فتح“ قرار دیا…
روس نے امریکا کے سفارتی مشن کے ڈپٹی چیف کو ملک بدر کردیا ”روس جنگ کے بہانے تلاش کر رہا ہے“ امریکا
ماسکو /واشنگٹن – روس نے ماسکو میں امریکی سفارتی مشن کے ڈپٹی سربراہ بارٹ گورمن کو ملک بدر کردیا، جس کی تصدیق کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ نے ملک بدری کو بلاوجہ قرار دیا ہے روس کا یہ اقدام امریکا اور روس کے درمیان بڑھتے ہوئے تنازعات کے بعد سامنا ہے…
بلغاریہ کے قانون ساز کا یورپی پارلیمان میں نازی سلیوٹ
اسٹراسبرگ – بلغاریہ کے ایک قوم پرست قانون ساز نے یورپی پارلیمنٹ کے چیمبر میں نازی سلیوٹ کیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا، جب پولینڈ اور ہنگری میں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے بحث جاری تھی اسٹراسبرگ میں واقع یورپی پارلیمان میں بحث جاری تھی کہ اس…
کیا اسرائیلی بحریہ کے ساتھ امریکی بحری مشقوں میں پاکستان بھی شامل تھا؟
کراچی – اسرائیلی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے، جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق انگریزی میں شایع ہونے والے ڈان اخبار کی ایک رپورٹ…
بپی لہری کا سونا اور مائیکل جیکسن سے ملاقات
ممبئی – بھارتی گلوکار اور موسیقار بپی لہری بدھ کو 69 سال کی عمر میں ممبئی کے ایک ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے اور گزشتہ روز جمعرات کو ان کی آخری رسومات بھی ادا کر دی گئیں بپی لہری نے بالی وڈ کی سینکڑوں فلموں کے لیے نہ صرف گانے گائے بلکہ کئی بڑی…