پی ایچ ڈی کرنے والے پہلے پاکستانی سکھ شہری کی اداسی کی وجہ؟
ننکانہ صاحب – بابا گورو نانک کے شہر ننکانہ صاحب کے رہائشی بیالیس سالہ سکھ استاد سردار کلیان سنگھ کلیان نے اپنی پی ایچ ڈی مکمل کر لی ہے۔ وہ پاکستانی تاریخ میں پہلے سکھ شہری ہیں، جنہوں نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے گذشتہ روز پنجاب یونیورسٹی کے…
وہ بھارتی اداکار، جو ’بھلائے جانے کے حق‘ کے لیے لڑ رہا ہے!
ممبئی – ”آپ کو کسی غلطی کی سزا کب تک ملنی چاہیے؟“ یہی ایک بھارتی اداکار اور ریئلٹی شو سلیبریٹی آشوتوش کوشک کا بنیادی نکتہ ہے، جس پر دہلی ہائی کورٹ جمعرات کو سماعت کرنے والی ہے آشوتوش کوشک چاہتے ہیں کہ عدالت انہیں ‘بھلائے جانے کا حق‘ دے، کیونکہ ان…
’تنخواہوں کی عدم ادائیگی‘: بھارتی صحافی کی نیوز روم میں ’خودکشی‘
تامل ناڈو – بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں ایک سینیئر صحافی نے مبینہ طور پر تنخواہ نہ ملنے پر نیوز روم میں ’خودکشی‘ کر لی، جس سے بھارت کی صحافتی برادری میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے بھارتی خبر رساں ایجنسی یونائیٹڈ نیوز آف انڈیا (یو این آئی) سے…
جوہری مذاکرات ’حتمی مرحلے‘ میں ہیں: امریکا اور ایران
ویانا – امریکی اور ایرانی حکام کے بیانات سے اندازہ ہوتا ہے کہ ویانا میں جاری جوہری مذاکرات حتمی مرحلے میں پہنچ گئے ہیں اور اگلے چند دنوں میں اہم پیش رفت ہو سکتی ہے۔ ایران جوہری معاہدے کے ایک فریق فرانس نے بھی اس کی تصدیق کی ہے امریکا اور ایران نے…
ایڈز: ایچ آئی وی سے دنیا کی پہلی خاتون کی ’صحتیابی‘، مگر اس طریقہ علاج پر خدشات کیا ہیں؟
ڈینور – ایچ آئی وی سے متاثرہ ایک امریکی خاتون اس بیماری سے مکمل پاک ہونے والی دنیا کی تیسری انسان اور پہلی خاتون بن گئی ہیں، تاہم ماہرین نے کچھ خدشات کے پیش نظر اس حوالے سے ردِعمل میں محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے خاتون کا لیوکیمیا (ہڈیوں کے گودے کا…
ترکی میں کرنسی کی قدر میں گراوٹ ’بستر کے نیچے‘ پہنچ گئی
انقره – ترکی میں افراط زر میں اضافے اور کرنسی کی قدر میں کمی کے بعد حکومت نے عوام کو بچت کی نیت سے ’بستر کے نیچے‘ رکھے سونے کو سرمایہ کاری کے لیے باہر نکالنے پر قائل کرنے کی کوششوں کا آغاز کر دیا ہے واضح رہے کہ پاکستان کی طرح ترکی میں بھی…
کائنات میں سب سے بڑی کہکشاں دریافت
ایمسٹرڈیم – پری پرنٹ سرور ’آرکائیو ڈاٹ آرگ‘ پر شائع ہونے والی ایک تحقیق، جسے ریسرچ جرنل ’ایسٹرونومی اینڈ ایسٹروفزکس‘ میں اشاعت کےلیے منظور بھی کرلیا گیا ہے، بتایا گیا ہے کہ فلکیاتی ماہرین کی ایک عالمی ٹیم نے کائنات میں اب تک کی سب سے بڑی کہکشاں…
جہلم: جہاز کی نچلی پرواز سے اسکول کی چھت گرگئی، پرنسپل پر مقدمہ
جہلم – پنجاب کے ضلع جہلم کی تحصیل پنڈ دادن خان میں 16 فروری کو ایک جہاز کی نچلی پرواز کے نتیجے میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے سات بچوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ اسکول کی پرنسپل کے خلاف درج کر لیا گیا محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مقامی افسر مبشر حنیف کی جانب…