لاہور: بائیس ماہ کی عمر میں ’دو ڈاکٹریٹ ڈگریاں‘ لینے والا بچہ
لاہور – صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور سے تعلق رکھنے والے بچے محمد عیاد نے اپنی غیر معمولی صلاحیتوں سے کئی تمغے اور اعزاز اپنے نام کیے ہیں، جبکہ ان کی عمر محض بائیس ماہ ہے محمح عیاد کی عمر تو بہت چھوٹی ہے، لیکن اس کا خداداد حافظہ دیکھ کر انسان دنگ…
لاہور کے نجی اسکول کی چھت سے کود کر طالب علم کی خودکشی کی کوشش، وجہ کیا تھی؟
لاہور – صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے ایک نجی اسکول کی چھت سے چھلانگ لگانے والے طالب علم عبداللہ کامران کو ہسپتال سے گھر منتقل کر دیا گیا ہے طالب علم کے والد کامران احسن کا کہنا ہے کہ تاحال ان کے بیٹے کی حالت مستحکم نہیں ہے، کیوں کہ…
میاں چنوں واقعہ: مقدمے میں نامزد مزید 6 مرکزی ملزمان سمیت 17 افراد گرفتار
میاں چنوں – صوبہ پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پنجاب پولیس نے مزید چھ مرکزی ملزمان سمیت سترہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے پنجاب پولیس کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مقدمے میں…
مشرقی یروشلم میں جھڑپیں، درجنوں افراد زخمی
غرب اردن – ایک متنازع اسرائیلی قانون ساز کے شیخ جراح کے پڑوس کا دورہ کرنے، وہاں ایک دفتر قائم کرنے اور انتہائی قوم پرست یہودی کارکنوں سے ساتھ دینے کی اپیل کے بعد اتوار کے روز تصادم شروع ہوگئے۔ فلسطینی رہائشیوں اور انتہا پسند قوم پرست یہودیوں کے…
موبائل فون ایپ، جو خون میں لوتھڑے بننے سے خبردار کرتی ہے
واشنگٹن – خون میں لوتھڑے بننے کا عمل صحت کے حوالے سے کوئی اچھی علامت نہیں ہے، کیونکہ یہ براہِ راست بلڈ پریشر، فالج اور امراضِ قلب کی وجہ بنتا ہے اس لیے اس کے بارے میں جاننا اس لیے بھی ضروری ہوتا ہے، تاکہ صحت کو لاحق خطرات سے محفوظ رہا جا سکے، لیکن…
دس لاکھ پونڈ کا نوٹ (منتخب افسانہ)
دنیا میں اکیلا ہونا بھی کسی عذاب سے کم نہیں۔ اس محرومی کا احساس صرف وہی کرسکتا ہے جو اپنوں کی چاہت کو ترس گیا ہو۔ ستائیس برس کی عمر میں، میں بھی تنہائی کے اسی آزار سے دوچار تھا، لیکن میں نے یہ احساس محرومی ذہن پر مسلط نہیں ہونے دیا۔ ان دنوں میں…
فیض احمد فیض کی سالگرہ: ’جتنے برس ابا زندہ رہے وہ صرف میری والدہ کی وجہ سے رہے‘
پاکستان کے معروف شاعر فیض احمد فیض کی صاحبزادی سلیمہ ہاشمی نے یہ بات اپنے والد کی ایک سو گیارہویں سالگرہ کے موقع پر انٹرویو دیتے ہوئے سالگرہ کے حوالے سے کہا کہ ‘اکثر وہ لاہور میں نہیں ہوتے تھے۔ انہوں نے کافی عرصہ تو جیل میں بھی کاٹا تھا۔ تو سالگرہ…
وہ بوڑھا، جو کرایہ ادا نہ کر سکنے پر بے گھر ہوا..
ایک 94 سالہ بوڑھا ایک معمولی سے کمرے میں رہائش پذیر تھا اور کئی ماہ سے اس کا کرایہ ادا نہیں کر پا رہا تھا۔ مالک مکان نے تنگ آ کر اسے سامان سمیت گھر سے نکال دیا۔ سامان تھا بھی کتنا ایک چارپائی اور تھوڑا سا اور سامان۔ اس نے مالک مکان کی منت…