”الطاف حسین نے کارکنوں سے کہا اندرون سندھ سے اسمبلی میں آنے والوں کو بتاؤ کہ یہاں سے واپس نہیں جاؤ گے“ استغاثہ کا عدالت کے سامنے بیان
لندن – بانی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) الطاف حسین کے خلاف نفرت انگیز تقریر کے مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے بارہ رکنی جیوری کو بتایا کہ ایم کیو ایم کے سربراہ نے برطانیہ میں بیٹھ کر پاکستان میں اپنے کارکنوں کو ایسی کارروائیوں پر اکسایا، جو…
”ہماری موت کے لیے مودی ذمہ دار ہوں گے“ بھارت میں میاں بیوی نے فیسبک لائیو میں خودکشی کی کوشش کیوں کی؟
اتر پردیش – بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں جوتوں کے ایک تاجر اور ان کی بیوی نے فیسبک لائیو وڈیو کے دوران زہر کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی، جس کے بعد تاجر کو تشویشناک حالت میں ہسپتال لایا گیا، جہاں وہ زیرِ علاج ہیں، جبکہ ان کی بیوی علاج…
اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں
کراچی – کیا آپ کچھ دیر بیٹھ کر اٹھتے ہیں اور پھر سر چکرانے لگتا ہے؟ یہ مسئلہ آپ کی طرح کئی افراد کی پریشانی اور مشکلات کا باعث ہے اس کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں، جیسے بلڈ پریشر کی سطح میں کمی یا دھڑکن کی رفتار بہت زیادہ بڑھ جانا اگرچہ یہ ایک عام…
”آپ لوگوں کے چینل پر ہماری خبر نہیں آئی، بلوچستان چار روز تک غائب تھا”
گذشتہ ہفتے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور نوشکی میں ایف سی ہیڈکوارٹرز پر مسلح افراد کے حملوں میں نو فوجی ہلاک جبکہ بیس شدت پسند مارے گئے تھے۔ اس حملے کے دوران پنجگور میں کرفیو جیسی صورتحال ہونے کے باعث صحافیوں کے لیے شہر میں داخلہ ممکن نہیں تھا، تاہم…
بانسری والا اور مائی وزیرن (چند یادیں)
لاہور جیسے شہر میں پینتالیس برس پرانی بات کچھ ایسی پرانی بھی نہیں ہوتی۔ گہرے سانولے رنگ اور تیکھے نین نقش والا بابا مجھ سے اپنے ابا کے نام خط لکھوانے کے بعد اپنا پتا لکھوا رہا تھا۔ جھگیاں، مسجد دائی انگہ، لاہور اسٹیشن۔ لفظ اسٹیشن کے اتنے بہت سے شوشے دیکھ…
’ہر آہٹ پر ڈر لگتا ہے‘ کراچی کی شمائلہ گاڑی میں رہنے پر کیوں مجبور ہیں؟
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی مزار کے قریب ایک سڑک پر سلور رنگ کی گاڑی گذشتہ ایک برس سے کھڑی ہے، جس میں دو خواتین رہائش پذیر ہیں اور ان کا اوڑھنا بچھونا اسی گاڑی میں ہے شمائلہ شیخ اور ان کی والدہ گل ناز چھ…
قائدِ اعظم یونیورسٹی کے طالبعلم خضدار سے مبینہ طور پر لاپتہ، خاندان کا جبری گمشدگی کا الزام
خضدار – بلوچستان کے ضلع خضدار کے رہائشی حاجی محمد حسن کے چھوٹے بیٹے عبدالحفیظ منگل کے روز سے خضدار شہر سے مبینہ طور پر لاپتہ ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ عبدالحفیظ خضدار کے ایک تعلیمی ادارے میں شام کو بچوں کو پڑھا رہے تھے کہ مسلح نقاب پوش افراد اُنہیں…
سرفراز احمد اور کالج گراؤنڈ کا تنازع: یہ میدان سابق پاکستانی کپتان کی کرکٹ اکیڈمی کا ہے یا گرلز کالج کا؟
کراچی – کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع ایک گراونڈ پر تنازع کھڑا ہو گیا ہے، جس پر بیک وقت گرلز کالج اور کرکٹر سرفراز احمد کی طرف سے ملکیت کا دعویٰ کیا جا رہا ہے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کے نام سے منسوب کرکٹ اکیڈمی کا…