دریائے سندھ کے کچھوؤں کو ’سُوپ‘ بننے سے بچانے کی کوشش
سکھر – سکھر بیراج کو ہر سال بند کرنے کے بعد گُڈو بیراج سے دریائے سندھ کا پانی بند ہونے پر ظاہر ہونے والے متعدد کچھوؤں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات سندھ، انڈس ڈولفن مرکز سکھر، ڈسٹرکٹ وائلد لائف سکھر اور ماہی گیروں کی…
نو دریافت شدہ عجیب دھات کو سمجھنا سائنس دانوں کے لیے دردِ سر بن گیا
کراچی – سائنس دانوں نے ایک نئی ’عجیب دھات‘ دریافت کی ہے، جس کی خصوصیات کو سمجھنے سے وہ قاصر ہیں لیکن یہ دریافت ایک ایسے مظاہر قدرت کی وضاحت کے لیے اہم ثابت ہو سکتی ہے، جس نے محققین کو دہائیوں سے پریشان کر رکھا ہے اس مسئلے کو حل کرنے سے سائنس کے…
رینجرز نے تین دہائیوں بعد بوائز ہاسٹل کا ایک بلاک کراچی یونیورسٹی کے حوالے کردیا
کراچی – پاکستان رینجرز نے لگ بھگ تین دہائیوں بعد جامعہ کراچی کے بوائز ہاسٹل کا ایک بڑا بلاک خالی کردیا ہے اور اسے کراچی یونیورسٹی کی انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے بوائز ہاسٹل کا یہ بلاک کراچی یونیورسٹی کی موجودہ انتظامیہ کی سفارش پر خالی کیا گیا…
قصہ شہر دو – 3
غریب غرانے لگے اور آبادی؟ الامان، الحفیظ… بارہ ماسی میلے کا سماں ہے۔ زمین سے ابلے پڑتے ہیں۔ بازار میں آپ دو قدم نہیں چل سکتے، جب تک کہ دائیں بائیں ہاتھ اور کہنیاں نہ چلائیں۔ خشکی میں کھڑی تیراکی کہیے، جہاں کہنی مارنے کی بھی گنجائش نہ ہو، وہاں لوگ…
بلوچستان میں قدرتی ذخائر
بلوچستان کے ضلع چاغی کا شمار ملک کے پسماندہ ترین اضلاع میں ہوتا ہے۔ چاغی معدنیات کی دولت سے مالامال ہے ، جب وفاقی حکومت نے 1999 میں ایٹمی دھماکہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تو چاغی کے پہاڑ کا چناؤ کیا گیا ، مگر چاغی میں صاف پانی تک میسر نہیں ہے۔ چاغی کی…
لیڈی ڈیانا کے ’مسٹر ونڈرفل‘ جن کے لیے وہ پاکستان میں رہنے کو تیار تھیں
نیٹ فلیکس کی مشہور ترین سیریز میں شامل ’دی کراؤن‘ کے پانچویں سیزن میں پاکستانی اداکار ہمایوں سعید برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کے خفیہ دوست ڈاکٹر حسنات کا کردار ادا کریں گے واضح رہے کہ ڈاکٹر حسنات کا نام لیڈی ڈیانا کی شہزادہ چارلس سے 1996ع میں طلاق اور…
پاکستان میں گزشتہ مالی سال حیران کن معاشی بہتری ہوئی، عالمی بینک
عالمی بینک نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں حیران کن معاشی بہتری ہوئی ہے تاہم ورلڈ بینک کے مطابق مہنگائی کی بلند شرح نے مانیٹری سپورٹ کا اثر زائل کر دیا، تجارتی خسارے کی وجہ اشیاء کی مقامی طلب میں اضافہ ہے پاکستان میں بلند شرح…
قصہ دو شہر – 2
یہ بچے کتنے بوڑھے ہیں، یہ بوڑھے کتنے بچے ہیں انہوں نے اپنے نارتھ ناظم آباد والے گھر کے سامنے مولسری کا درخت لگانے کو تو لگا لیا، لیکن یادوں کی مولسری کی بھینی بھینی مہک، بچپن اور چھب چھاؤں کچھ اور ہی تھی۔ اب وہ انواع و اقسام کے پھول کہاں کہ ہر پھول…