گوادر میں زلزلہ، مکران میں سونامی کا خدشہ
گوادر – صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے ضلع گوادر اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جبکہ محکمۂ موسمیات کی جانب سے مکران سب ڈکشن زون میں شدید زلزلے اور سونامی کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گوادر میں…
کوئٹہ میں پولیس کے لاٹھی چارج سے 10 ڈاکٹرز زخمی، 25 گرفتار
کوئٹہ – بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں پولیس نے احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف پر لاٹھی چارج کیا ہے، جس کے نتیجے میں دس ڈاکٹر اور پیرامیڈیکس زخمی ہوگئے ہیں، جبکہ پچیس ڈاکٹروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق بدھ کو ینگ…
قائمہ کمیٹی میں قومی نصاب پر بحث: ’ہم آنے والی نسلوں کو دھوکا دے رہے ہیں‘
اسلام آباد – سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی و شعبہ جاتی تعلیم نے واحد قومی نصاب میں پاکستان کی جمہوری تاریخ، قومی سطح پر کی گئی ’غلطیوں‘ اور معاشرے کی زبوں حالی کے اسباب شامل کرنے کی سفارش کی ہے تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں بدھ کو ہونے والے…
طلباء الرٹ: ایچ ای سی نے پاکستان میں جعلی، غیر تسلیم شدہ یونیورسٹیوں اور اداروں کی فہرست جاری کر دی
اسلام آباد – ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں 140 سے زائد جعلی، غیر قانونی اور غیر تسلیم شدہ اداروں کی فہرست جاری کی ہے ادارے نے کہا ہے کہ ” اس فہرست کے علاوہ کوئی دوسرا ادارہ، جو ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر دستیاب تسلیم شدہ…
قصہ دو شہر – 1
کھنڈر میں چراغاں کم و بیش پینتالیس برس کا ساتھ تھا۔ نصف صدی ہی کہیے۔ بیوی کے انتقال کے بعد بشارت بہت دن کھوئے کھوئے سے، گُم صُم رہے۔ جیسے انہوں نے کچھ گم نہ کیا ہو، خود گم ہو گئے ہوں۔ جوان بیٹوں نے میت لحد میں اتاری، اس وقت بھی وہ صبر و…
فیسبک میسنجر پر ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ کے ساتھ امریکا سے کچھ بات چیت
میڈیکل اسٹوڈنٹ: ہائے السلام و علیکم آپ امریکی ڈاکٹر ہیں؟ میں: یس میڈیکل اسٹوڈنٹ: ماشااللہ، گڈ پاکستان سے ہیں؟ میں: ڈیر ڈاکٹر یہ میرا لنکڈان پر پبلک پروفائل کا صفحہ ہے۔ اس پر پوری سی وی موجود ہے۔ اس کو توجہ سے پڑھ لیں اور اس کے بعد آپ کو جو بھی جاننے کی…
جائیں تو جائیں کہاں؟
یہ بات بظاہر ناقابلِ فہم لگنی چاہیے کہ ایک ایسا ملک، جس کا رقبہ مغربی یورپ یا نوے فیصد ہندوستان کے برابر ہو اور اس اعتبار سے دنیا کا نواں بڑا ملک کہلائے۔ اور یہ لق و دق مملکت یورنیم کے سب سے بڑے عالمی ذخیرے پر بیٹھی ہو ، تیل اور گیس پیدا کرنے…
سرحدوں کے زخم، کیا افغان خانہ بدوش ”کوچی“ اب اپنا سفر سمیٹ لیں گے؟
کراچی – ڈھلتی شام کا وقت ہے، سورج غروب ہونے کے قریب ہے، آسمان کے سرخ کناروں کی روشنی میں ایک خانہ بدوش شخص اپنے خیمے کے باہر چراگاہ سے آنے والے ریوڑ کا منتظر ہے اس کی دائیں جانب چمکدار روایتی لباس زیب تن کیے ایک جوان کوچی خاتون جنگل سے چنی گئی…