اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ سیل، نیوی گالف کورس کو آج ہی تحویل میں لینے کا حکم
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ کو سیل کرنے اور نیوی گالف کورس کو آج ہی سی ڈی اے کی تحویل میں لینے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وفاقی…
ایک تصویر، ایک کہانی – 25
کراچی میں بنی پتھر کی منفرد چمنیاں آج کہانی ہے کراچی شہر میں بنی ہوئے پتھر کی چمنیوں کی، اس کہانی کے ساتھ بہت سی تصویریں بھی جڑی ہوئی ہیں۔ ماحولیاتی تحفظ کے پیش نظر یہ چمنیاں انگریز دور میں مختلف ورکشاپس اور فیکٹریوں میں بنائی گئی تھیں، تاکہ ورکشاپس یا…
”ہم ایک یتیم قوم ہیں“ برفباری میں پھنسی خاتون کی آپ بیتی
جمعے کا دن تھا اور صبح کے گیارہ بج رہے تھے، جب ہم خوشگوار موسم میں مری پہنچے۔ ہم نے جب اسلام آباد سے مری کی طرف سفر شروع کیا تھا تو ہمیں موسم کا حال بتانے والی ایپلیکیشن کے ذریعے پتہ تھا کہ دوپہر میں ہمیں ہلکی برفباری یا بارش کا سامنا کرنا پڑسکتا…
سب سے بڑی سالانہ ٹیکنالوجی نمائش میں اس بار کون کون سی حیران کن ایجادات پیش کی گئیں
لاس ویگاس – ہر سال لاس ویگاس میں کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای ایس) کے موقع پر چند حیران کن گیجیٹس اور ڈیوائسز پیش کیے جاتے ہیں لوگوں کی زیادہ توجہ ٹی وی، مانیٹر اور تیز سی پی یو پر مرکوز ہوتی ہے، اس وجہ سے متعدد حیران کن ڈیوائسز نظروں میں نہیں آتیں…
بھارت: سوشل میڈیا پر مسلم خواتین کی توہین آمیز مہم کے پیچھے کون ہیں؟
نئی دہلی – بھارت میں مسلم خواتین کو سوشل میڈیا پر نشانہ بنانے کی مہم میں خاصے پڑھے لکھے اور جدید تعلیم یافتہ نوجوان بھی شامل ہیں، جو انتہا پسند خیالات پر یقین رکھتے ہیں اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اسے پھیلانے میں مصروف ہیں مسلم خواتین کو نشانہ…
”بائیکاٹ مری مہم“ ہوٹلوں کا کرایہ پچاس ہزار! حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد – ملک بھر سے چھٹیوں میں سیاحت کے لیے ملکہ کوہسار جانے والے اب وہاں حالیہ برفباری کے دوران پھنسنے والے سیاحوں کو درپیش مشکلات کو دیکھتے ہوئے مری کے بائیکاٹ کی مہم چلا رہے ہیں تاہم بائیکاٹ کی یہ مہم مری میں سیاحوں کی ہلاکتوں کی وجہ سے نہیں…
جلال چانڈیو کا وہ مداح، جس نے ایک ہزار ٹرکوں پر ان کی تصویر لگوا دی!
کراچی – سندھ میں اپنے طرز کے ماضی کے مقبول ترین گلوکار جلال چانڈیو کو جہانِ فانی سے کوچ کیے اکیس برس گزر چکے ہیں ، وہ 10 جنوری 2001 کو سول ہسپتال کراچی میں گردوں کے علاج کے دوران انتقال کرگئے تھے یکتارو اور چَپڑی کے بادشاہ کہلانے والے جلال چانڈیو…
وادی نیلم: جنگلات کا تحفظ کرنے والے رضاکار نوجوان
مظفر آباد – پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں وادی نیلم کے گاؤں بانڈی کے ماحولیات دوست نوجوانوں نے جنگلات بچانے کی غرض سے درختوں کی کٹائی روکنے کا بیڑا اٹھایا ہے، ان کا عزم ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے جنگلات کو بچایا جائے انہوں نے گاؤں کی سطح پر ایک…