دادو: بلیک میل کیے جانے پر ایم بی بی ایس کی طالبہ کی ’خودکشی‘، مبینہ خط برآمد
دادو – ضلع دادو کے سیتا روڈ ٹاؤن کے وارڈ-5 کے ایک گھر میں ایک خاتون گولی لگنے سے مردہ حالت میں پائی گئی خاتون کی شناخت نوابشاہ کی پیپلز یونیورسٹی آف میڈیکل اینڈ ہیلتھ سائنسز فار ویمن میں ایم بی بی ایس کے چوتھے سال کی طالبہ عصمت جمیل راجپوت کے نام…
ایران اور طالبان وزراء خارجہ کی ملاقات میں کیا طے پایا؟
تہران – ایران حکومت اور افغان طالبان نے ایران اور افغانستان سمیت خطے سے متعلق امریکی سیاست پر کڑی تنقید کی ہے۔ دونوں ہمسایہ ممالک نے کہا ہے کہ امریکا کی ایک اہم سیاسی حکمت عملی تہران اور کابل کے مابین اختلافات کو ہوا دینا ہے ایرانی وزیر خارجہ حسین…
سندھ وفاق کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس، رینجرز کی جانب سے ڈپو خالی کرنے سمیت دیگر فیصلے
کراچی – سندھ اور وفاقی حکومتوں کے مابین تشکیل دی گئی کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس میں رینجرز کے ملیر ہالٹ اور موسمیات ڈپو بی آر ٹی ریڈ لائن شروع کرنے کے لیے خالی کرنے سمیت دیگر فیصلے کیے گئے ہیں سندھ اور وفاقی حکومتوں کے تفصیلات کے مطابق مابین تشکیل…
موجودہ حکومت نے سالانہ کتنا ڈالر قرضہ اور سود واپس کیا؟
اسلام آباد – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے اپنے دور میں اوسطاً سالانہ 9.174 ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادائیگی کی جب کہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے سابقہ پانچ سالہ دور میں اوسطاً سالانہ 5.414 ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا…
کراچی یونیورسٹی میں ”شہید بینظیر بھٹو چیئر“ کس حال میں ہے؟
کراچی – سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بینظیر بھٹو کی زندگی پر ریسرچ کرنے والے ادارے کے ملازمین کا کہنا ہے کہ انہیں ملازمتوں سے فارغ کر کے ادارے کو غیر فعال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے، تاہم قائم مقام ڈائریکٹر نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے واضح…
ایرانی پلاؤ (افسانہ)
آج رات اپنی تھی، کیونکہ جیب میں پیسے نہیں تھے! جب جیب میں تھوڑے سے پیسے ہوں، رات مجھے اپنی نہیں معلوم ہوتی.. اس وقت رات میرین ڈرائیو پر تھرکنے والی گاڑیوں کی معلوم ہوتی ہے، جگمگاتے ہوئے فلیٹوں کی معلوم ہوتی ہے، ایمبسڈر کی چھت پر ناچنے والوں کی معلوم…
ہر چیز مہنگی، سگریٹ کیوں نہیں؟ آئی ایم ایف ہر چیز پر ٹیکس لگوا رہی، لیکن صرف سگریٹ پر نہیں!
شاہد کو پھیپھڑوں کا کینسر ہے اور وہ اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں۔ ڈاکٹر کہتے ہیں کہ ان کے پاس صرف ایک ماہ کا وقت بچا ہے اگر ڈاکٹروں کی بات ٹھیک نکلی تو وہ سوگواروں میں ایک بیوی، تین بچے اور بوڑھے ماں باپ چھوڑ کر جائیں گے۔ ان کی عمر پینتیس سال…
زندگی تاحیات چلتی ہے..
اَسی برس سے اوپر کے کسی بھی دیسی بزرگ کے ساتھ گھڑی دو گھڑی حال احوال کریں۔ گفتگو کے ساتویں منٹ میں وہ ایک جملہ ضرور دہرائے گا کہ ’انگریز کا دور اچھا تھا۔ انصاف تھا۔ نظام تھا۔‘ گویا اس بزرگ کے نظریے سے نوآبادیاتی دور کا انصاف و انتظام، آزادی کے نام پر…