رانا شمیم بیان حلفی کیس؛ ملزمان پر توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر شائع کرنے پر ملزمان کے خلاف توہین عدالت کی فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ملتوی کردی ہائی کورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی کی خبر پر…
کیا سندھ میں بلدیاتی انتخابات جولائی سے قبل ہو سکیں گے؟
کراچی – سندھ میں بلدیاتی حکومتوں کی مدت ختم ہوئے سولہ ماہ کا عرصہ ہو چکا ہے لیکن ہنوز دوبارہ بلدیاتی انتخابات کا انعقاد نہیں کیا جا سکا سیاسی حالات پر گہری نظر رکھنے والے حلقوں کا خیال ہے کہ اگر صوبائی حکومت سندھ میں بلدیاتی انتخابات کرانا بھی…
تعلیمی بورڈز کی ڈجیٹلائیزیشن، اساتذہ گھر بیٹھ کر پیپر چیک کر سکیں گے
کراچی – سندھ حکومت نے تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا ہے صوبائی وزیر بورڈز و جامعات اسماعیل راہو کی زیر صدارت تمام تعلیمی بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں تعلیمی بورڈز کی اصلاحات اور ڈجیٹلائیزیشن کا فیصلہ کیا گیا اجلاس میں سیکریٹری…
اگرتلہ سازش کیس، کیا حقیقت کیا افسانہ: جب پاکستان زندہ باد کی جگہ ’جوئے بانگلا‘ کا نعرہ بلند ہوا
’کیا یہ میٹنگ ملتوی نہیں کی جا سکتی؟‘ پاکستان کے پہلے فوجی حکمران فیلڈ مارشل ایوب خان نے پریشانی کے عالم میں سر اٹھایا اور اپنے سیکریٹری سے پوچھا۔ پروگرام کے مطابق اُس وقت اُنھیں یونیورسٹی اساتذہ کے درمیان ہونا چاہیے تھا کیونکہ یہ ملاقات پہلے سے طے تھی۔…
کیا اشتراکیت زندہ ہو رہی ہے؟
دورِ جدید میں، کیا سیاست کی نظریاتی تشکیل ممکن ہے؟ چلی میں ایک نوجوان نے صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی جس کا تعلق بائیں بازو سے ہے۔ بعض لوگ یہ خیال کررہے ہیں کہ اس کی صدائے بازگشت پاکستان میں بھی سنی جائے گی۔ لاطینی امریکہ سے ایشیا تک زمین انقلابی…
دنیا کی ’کم عمر ترین ارب پتی خاتون‘ کی لوگوں سے فراڈ کی تہلکہ خیز کہانی
کیلیفورنیا – فوربز میگزین کے مطابق ’دنیا کی سب سے کم عمر خود ساختہ ارب پتی خاتون‘ اور صحت کے متعلق جدید ٹیکنالوجی بنانے کی دعویدار کمپنی تھیرانوس کی سابق چیف ایگزیکٹیو الزبتھ ہومز پر سرمایہ کاروں کے ساتھ فراڈ کا جرم ثابت ہو گیا ہے ایلزبتھ ہومز کچھ…
پاکستانی میں ”ڈیل کی سیاست“ کی سیاہ تاریخ
کراچی – سابق وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے جلد وطن واپسی کا عندیہ، مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے پرجوش بیانات اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے شکوک و شبہات کے اظہار کے بعد پاکستان میں ایک بار پھر نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کسی ڈیل کی خبریں گردش…
”اسٹیٹ بینک کا گورنر وزیراعظم سے بااختیار“ اسٹیٹ بینک کے قانون میں ترمیم کی حقیقت کیا ہے؟
اسلام آباد – پاکستان ایک ترقی پذیر ملک ہے۔ آج تک جمہوریت کے ٹھیکے داروں میں سے کبھی کسی نے پاکستان کو ترقی یافتہ صف میں لانے کی کوشش نہیں کی بلکہ وہ تو بس ایک دوسرے کی خامیاں نکالنے میں ہی وقت پورا کر دیتے ہیں۔ اسمبلی ہو یا ٹی وی ٹاک شو، ہر…