دنیا بھر میں کورونا کا مٹتا ہوا خوف
آج سے دو سال پہلے جب دنیا بھر میں کورونا کا خوف پھیلا تھا تو دیگر تمام ملکوں کی طرح ترکی بھی اسی عالم خوف میں تھا۔ ظاہر بات ہے اموات کی شرح زیادہ تھی اور علاج کا کوئی راستہ نظر نہیں آتا تھا۔ لیکن گزشتہ دو دنوں سے میں استنبول کے شہر میں گھوم…
جنوبی کوریا کے صدارتی انتخاب میں گنج پن کا علاج اہم مسئلہ بن گیا
سئیول – جنوبی کوریا میں صدارتی انتخاب اب شمالی کوریا کے ایٹمی پروگرام، امریکا سے تعلقات یا معاشی حالات کے بجائے گنج پن پر لڑا جائے گا جنوبی کوریا کے صدارتی امیدوار لی جے میونگ خود تو گنجے نہیں ہیں، لیکن انہوں نے ایک انوکھی تجویز پیش کر کے ملک کے…
پاکستان کی کم عمر ترین خاتون ریسر کون اور کہاں سے ہیں؟
پشاور – رواں ہفتے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایک جیپ ریس میں پاکستان کی کم عمر ترین پندرہ سالہ عائشہ نے خواتین کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی ریس میں کُل 61 مرد اور خواتین نے حصہ لیا، جن میں شامل ساتویں جماعت کی ایک طالبہ عائشہ تین…
لوگ پہاڑوں پر کیوں گئے، اسباب جاننے چاہییں: مولانا ہدایت الرحمان
کراچی – ’بلوچستان کو حق دو‘ تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا کہنا ہے کہ ’حکومت نے ایک ماہ میں معاہدے پر عمل درآمد کا وعدہ کیا تھا، ہم یہ مدت پوری ہونے کا انتظار کر رہے ہیں، اس کے بعد بھرپور ردعمل دیں گے۔‘ آنلائن اردو نیوز میں شائع ہونے…
بے جے پی کی ناقدین کو ہراساں کرنے والی ’ٹیک فاگ‘ ایپ کیا ہے؟
نئی دہلی – بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے اپنی مقبولیت بڑھانے اور اپنے ناقدین کو ہراساں کرنے کے لیے ایک خفیہ ایپ استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے بھارتی نیوز ویب سائٹ دی وائر کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ سال…
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے میں ابھی وقت ہے، عمران خان کا انٹرویو
اسلام آباد – وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اب تک آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے بارے میں نہیں سوچا وزیراعظم نے نجی ٹی وی چینل دنیا ٹی وی اسلام آباد کے بیورو چیف خاور گھمن سے ون آن ون ملاقات میں کہا کہ موجودہ…
پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان. حمایت کریں یا مخالفت؟ پی ڈی ایم مخمصے کا شکار
لاہور – پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی مسائل کا حل صرف اور صرف جمہوریت ہے دوسری جانب پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے اعلان پر کثیرالجماعتی حکومت مخالف اتحاد پاکستان…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستانی بحریہ کے نیوی سیلنگ کلب کو تین ہفتے میں گرانے کا حکم
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول ڈیم کے کنارے پاکستانی بحریہ کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے نیوی سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے، تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دے دیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیول فارمز کی تعمیر کے لیے جاری کیے گئے…