کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانیوں کے ساتھ اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف
کراچی – وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کرپٹو کرنسی کی آڑ میں پاکستانی شہریوں کے ساتھ کیے گئے اربوں روپے کے فراڈ کا انکشاف کیا ہے ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ سندھ کے سربراہ عمران ریاض کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پونزی اسکیمز کی طرز پر بہت سے آن…
مری میں شدید برفباری نے تباہی مچا دی، دم گھٹنے اور ٹھٹھرنے سے 22 افراد ہلاک
اسلام آباد – مری میں برفباری میں پھنسے 22 سیاح شدید سردی سے ٹھٹھر کر جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ وزیرداخلہ شیخ رشید نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ہے ملک کے پُرفضا مقام مری میں شدید برف باری کے باعث ہزاروں سیاح پھنس کر رہ گئے جس کے بعد اسلام…
کیا ہم مٹی کی مہربانی سے سخت جان بیکٹیریا کے خلاف جنگ جیت سکتے ہیں؟
لندن – انسانوں اور بیکٹیریا کی لڑائی طویل عرصے سے جاری ہے، کیونکہ بیکٹیریا تیزی سے اپنی صورت تبدیل کر کے مزید سخت جان اور خطرناک ہوتے جا رہے ہیں اب مٹی میں ایک نئے مرکب کا انکشاف ہوا ہے، جو عموماً اسپتالوں میں پائے جانے والے ایسے ہی سخت جان…
موبائل ایپ کے ذریعے خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت رکھنے والا ٹریکٹر!
لاس ویگاس – زراعت اور کاشت کاری کے لیے آلات تیار کرنے والی کمپنی جان ڈیئری نے ایک ایسا ٹریکٹر متعارف کروایا ہے جو خودکار ڈرائیونگ کی صلاحیت کا حامل ہے اس ٹریکٹر کو کسان اسمارٹ فون کے ذریعے کنٹرول کرسکیں گے جبکہ وہ دن بھر چوبیس گھنٹے کام کرسکے گا…
نئے قانون کے تحت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کے نوٹیفکیشن میں کیا ہے؟
کراچی – سندھ حکومت نے بلدیاتی قانون کے مطابق صوبائی دارالحکومت کراچی سمیت سندھ بھر کی بلدیاتی حدود کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، نوٹیفکیشن میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن، ٹاؤن میونسپل کمیٹیوں، یونین کونسلز اور یونین کمیٹیوں کی تفصیلات شامل ہیں سندھ…
اسمگلنگ میں اضافہ، طورخم پر ساڑھے تین ارب کی منشیات پکڑی گئی!
اسلام آباد – افغانستان سے خیبرپختونخوا کے راستے پاکستان میں منشیات اسمگلنگ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے کسٹم حکام کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں کے دوران ساڑھے تین ارب روپے کی ہیروئن، چرس اور آئس طورخم کی سرحدی پوسٹ پر پکڑی گئی ہے گزشتہ روز پشاور میں…
جگر گوشے (طنز و مزاح)
دس سال سے یعنی جس دن سے میری شادی ہوئی ہے، یہی ایک سوال بار بار کسی نہ کسی صورت میں ہمارے سامنے دہرایا جاتا ہے، آپ کے ہاں بچّہ کیوں نہیں ہوتا؟ یہ کوئی نہیں پوچھتا کہ آپ کے ہاں روٹی ہے؟ گھر ہے؟ روزگار ہے؟ خوشی ہے؟ عقل ہے؟ سب یہی پوچھتے ہیں…
عطار کے لڑکے
ایک لطیفہ سن لیں: پچھلے کالم میں، میں نے پوری تفصیل لکھی تھی کہ کابینہ کے اجلاس میں جب چند دیسی وزیروں نے کھاد کی بلیک میں فروخت اور بحران کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھایا کہ کسان قطاروں میں لگ کر رُل گئے ہیں، تو خسرو بختیار صاحب، جو انڈسٹری کے وزیر…