طلبا اپنا مستقبل محفوظ بنائیں
اگر آپ بی ایس، ایف ایس سی یا میٹرک کر رہے ہیں تو اپنی زندگی کے بہترین مقام پر ہیں۔ مستقبل میں اسکالرشپ لینا چاہتے ہیں یا ہارورڈ اور ایم آئی ٹی جیسے دنیا کے بہترین اداروں سے ڈگری لینا چاہتے ہیں؟ اس اسٹیج پر تھوڑی سی سمجھداری سے آپ خود کو اس قابل بنا…
ڈجیٹلائزیشن میں کریئر بنانا ہے تو پاکستان اور دنیا میں 2022 کے نئے ٹرینڈز کے بارے میں ضرور جانیے
کراچی – ٹیکنالوجی تیزی سے تبدیل ہونے والے ان چند شعبوں میں سے ہے جہاں مستقبل کے ٹرینڈز کا صحیح اندازہ قائم کرنا مشکل ہوتا ہے 2020 کی ابتدا میں کسی نے نہیں سوچا تھا کہ ٹیکنالوجی کا شعبہ سارے کام چھوڑ کر اپنی پوری توانائی ”ورک فرام ہوم“ کے لیے نئے…
امریکا نے بیس برس میں ایک سو چالیس کھرب ڈالر جنگوں میں جھونک دیے، رپورٹ
واشنگٹن – ایک رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے افغانستان اور مشرق وسطیٰ میں دو دہائیوں پر محیط جنگ کے دوران ایک سو چالیس کھرب ڈالر خرچ کیے اور اسلحہ سازوں، ڈیلرز اور ٹھیکیداروں کو مالا مال کر دیا وال اسٹریٹ جرنل میں شائع رپورٹ کے مطابق کہ 11 ستمبر 2001…
فلمی کہانی حقیقت بن گئی، ہاتھ سے بنے نقشے نے اغوا شدہ بیٹے کو تیس سال بعد والدہ سے ملوا دیا!
بیجنگ – ہم نے اکثر فلموں میں دیکھا ہے کہ کیسے بچپن میں کھو جانے والا بچہ برسوں بعد اپنے گھر والوں سے ملتا ہے، ایسا ہی فلمی قصہ چین میں حقیقت بن گیا بچپن میں اغوا ہونے والا ایک چینی شخص تیس سال سے زائد عرصے کے بعد آخرکار اپنے خاندان سے اس وقت…
سوشل میڈیا پر ہونے والی ’محبت‘ نے بہاولپور کے نوجوان کو انڈیا کے صحرا کی خاک چھاننے پر مجبور کر دیا
بہاولپور/سری گنگا نگر – بہاولپور کے اکیس سالہ رہائشی محمد احمر نے گذشتہ ماہ ممبئی میں اپنے محبوب سے ملنے کی خاطر پاک بھارت سرحد غیرقانونی طریقے سے عبور کی، لیکن اپنی منزل پر پہنچنے کے بجائے وہ بھارت کے ایک صحرائی ضلع میں پہنچ گئے اور اب بھارتی…
حق دو تحریک کے رہنما ہدایت الرحمٰن کی ملیر آمد، شاندار استقبال
ملیر – اینٹی ڈرگز ایکشن کمیٹی ملیر کی دعوت پر جماعت اسلامی بلوچستان کے جنرل سکریٹری و حق دو بلوچستان تحریک کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمان ملیر پہنچ گئے، ملیر کے علاقے آسو گوٹھ میں انکا شاندار استقبال کیا گیا بعد ازاں مولانا ہدایت الرحمان کا قافلہ…
ریکو ڈک معاہدے میں بلوچستان حکومت کو 50 فیصد منافع ملنا چاہیے، اختر مینگل
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سردار اختر جان مینگل کا کہنا ہے کہ ان کی پارٹی ریکوڈک گولڈ منصوبے سے متعلق ایسا کوئی معاہدہ منظور نہیں کرے گی، جس میں بلوچستان حکومت کو 50 فیصد منافع کی یقین دہانی نہیں کروائی جائے گی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
کیچ بلوچستان میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار پر سوشل میڈیا صارفین برہم
کیچ – کچھ روز قبل بلوچستان کے ایران سے متصل ضلع کیچ میں بڑی تعداد میں جنگلی حیات کے غیرقانونی شکار کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی، جس میں شکار کرنے والے افراد کو بڑے فخریہ انداز میں مارے جانے والے جانوروں اور پرندوں کا تذکرہ کرتے دیکھا گیا…