یوکرین پر حملہ کیا تو فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، امریکا کی روس کو دھمکی
واشنگٹن – یوکرین پر حملہ کرنے کی صورت میں امریکا نے روس کو بالواسطہ طور پر بھرپور جوابی حملے کی دھمکی دی ہے واضح رہے کہ یوکرین کی سرحد پر روس نے اپنی فوجیوں کی تعداد میں اضافہ کر دیا ہے، جہاں اس وقت روس کے لاکھوں فوجی جمع ہیں واشنگٹن اور یورپی…
سام سنگ کا ایک ٹیرا بائٹ اسٹوریج والا فون لانے کا فیصلہ!
سیؤل – اسمارٹ فون بنانے والی کورین کمپنی سام سنگ نے ایک ٹیرا بائٹ (ٹی بی) میموری کا حامل فلیگ شپ فون متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی واضح رہے کہ ایک ٹیرابائٹ میں ایک ہزار گیگابائٹ (جی بی) ہوتے ہیں چینی میڈیا رپورٹ کے مطابق سام سنگ کی جانب سے رواں…
سندھ کا نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022ء سے شروع ہوگا
کراچی – سندھ کے محکمہ تعلیم نے نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2022 سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے صوبائی محکمہ تعلیم نے رواں سال 2022 میں تعلیمی سرگرمیوں سے متعلق شیڈول جاری کر دیا ہے محکمے کے مطابق نئے تعلیمی سال کا آغاز یکم اپریل 2022 سے ہوگا اس حوالے…
ایک تصویر ایک کہانی۔24
آج کہانی ایک پولیس چوکی کی ہے، جو بعد میں عوامی لائبریری میں تبدیل ہوئی اور اب اس پر قبضے کی تیاری ہو رہی ہے۔ یہ نومبر 2021 کا گرم دن تھا ، میں کامریڈ واحد بلوچ اور رمضان بلوچ کے ساتھ کلا کوٹ گیا.”کلاں کا کوٹ (قلعہ)“ اب نہیں رہا، بلکہ اب یہ ایک…
پنکھڑی (روسی ادب سے منتخب افسانہ)
شہر کے مضافات میں ایک روز علی الصبح ایک سنسان سڑک پر ایک خاتون اوراس کا چار سالہ لڑکا جا رہے تھے.. لڑکا، جو گلاب کے مانند تھا، بہت خوش خوش تھا۔ خاتون نہایت عمدہ لباس میں ملبوس تھی۔ مسرت کی وجہ سے اس کے ہونٹوں پر مسکراہٹ رقصاں نظر آ رہی تھی اور اپنے…
گوادر، سلطنتِ آف عمان اور عصرِحاضر
یہ کوئی کہانی نہیں، بلکہ ایسے ہے جیسے آج کے زمانے کی کوئی بولی وڈ یا ہولی وڈ کی سسپنس فلم دیکھ رہے ہوں۔ پھر اچانگ قصّہ گو کہہ اُٹھتا ہے، باقی انشااللہ شب فردہ یعنی کل۔ اور عین اسی وقت کہانی ایک نیا موڑ اختیار کرے گی کہ کس طرح ظالم جادوگر نے اپنی…
سابق باکسنگ اسٹار عبدالرشید قمبرانی نے اپنے طلائی تمغے جلانے کی بات کیوں کی؟
کرکٹ کو چھوڑ کر دیگر کھیلوں سے وابستہ اور ان کھیلوں میں کامیابیاں سمیٹنے والے کھلاڑیوں کو اس ملک میں چشم فلک نے ہمیشہ کسمپرسی کا شکار ہو ہی دیکھا، وہ جو اپنی محنت اور لگن سے اپنے ملک کا نام روشن کرتے رہے، خود ان کا نام آج وقت کی دھول میں کہیں گم…
امریکی شہری کا چترال میں مارخور کا ایک لاکھ ساٹھ ہزار ڈالر میں شکار
اسلام آباد – پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک امریکی شہری نے پونے تین کروڑ روپے (ایک لاکھ 60 ہزار ڈالر) کے عوض پاکستان کے قومی جانور مارخور کا شکار کیا ہے محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق جمعے کو لوئر چترال کی تھوشی مارخور کنزرونسی…