گوادر کی گلیوں میں عمان دور کی یادیں
گوادر – 8 ستمبر، 1958 کو پاکستان نے عمان سے گوادر انکلیو خریدا اور یوں گوادر باضابطہ طور پر پاکستان کا حصہ بنا۔ عمان کی ریاست سے الگ ہو کر پاکستان کا حصہ بننے والے ساحلی شہر گوادر میں عرب ثقافت کے نشان آج بھی پائے جاتے ہیں پاکستان کی حکومت نے یکم…
گھر میں بیٹھے ایک سیارچہ دریافت کرنے والا 13 سالہ لڑکا
وینزویلا سے تعلق رکھنے والے ایک تیرہ سالہ لڑکے مگیل روہاس نے گھر میں بیٹھے ”ایک سیارچہ دریافت کر لیا مگیل روہاس کو فزکس کی کتابوں اور بلیک ہولز، نظام شمسی، کہکشاؤں اور کائنات کے بارے میں مطالعہ کرنا پسند ہے اسی شوق کی وجہ سے اس بارے میں ان کا مطالعہ اتنا…
دھرم سنسد میں مسلمانوں کے قتل عام کی ہدایات، سابق آرمی چیفس کا مودی کو خط
نئی دہلی – بھارتی مسلح افواج کے پانچ سابق چیف آف اسٹاف، سابق فوجیوں اور بیوروکریٹس سمیت ایک سو سے زائد دیگر افراد نے خبردار کیا ہے کہ ’ہندوستان میں مسلمانوں کی نسل کشی کی کھلی کال‘ سے ملک اندرونی طور پر عدم استحکام کا شکار ہوگا اور اس سے ’بیرونی…
بھارت: ٹیکسی ڈرائیور کا غریب دلہنوں کے لیے ’ڈریس بینک‘
تامل ناڈو – رابعہ بانو کی بیٹی کی شادی جیسے جیسے قریب آ رہی تھی ان کی پریشانی بڑھتی جا رہی تھی کیونکہ ان کے پاس عروسی لباس خریدنے کے لیے پیسے نہیں تھے یہ دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب شادی میں محض دو ہفتے باقی تھے، لیکن پھر ایک غیر متوقع مدد…
امریکا ”فائیو جی“ کی لانچنگ میں تاخیر کیوں چاہتا ہے؟
واشنگٹن – امریکی حکام نے ٹیلی کام آپریٹرز اے ٹی اینڈ ٹی اور ویریزون سے کہا ہے کہ وہ فائیو جی نیٹورکس کے پہلے سے ہی ملتوی ہونے والی باضابطہ لانچ کو دو ہفتوں تک مزید موخر کر دے کیونکہ فلائٹ سیفٹی کے اہم آلات میں مداخلت کے بارے میں صورت حال غیر یقینی…
مالشی نہیں، مسالچی!
کراچی – گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ بحیثیت گورنر میری تنخواہ چھیاسی ہزار اور میرے پی اے کی تنخواہ ایک لاکھ 72 ہزار روپے ہے، میری تنخواہ کم ہے کئی دفعہ صدر صاحب سے درخواست کی ہے کہ تنخواہ بڑھادیں انہوں نے کہا کہ دو اکتوبر کو نو کروڑ…
چین اپنے دشمنوں کا ڈیٹا بذریعہ سوشل میڈیا اکٹھا کر رہا ہے، واشنگٹن پوسٹ
واشنگٹن – واشنگٹن پوسٹ نے رپورٹ کیا ہے کہ چین اپنے انٹرنیٹ کے ایک بڑے حصے کو مغربی ممالک میں دشمنوں کا ڈیٹا حاصل کرنے کے لئے استعمال کررہا ہے تاکہ اپنی فوج، پولیس اور ایجنسیوں کو ان سے متعلق خفیہ معلومات سے لیس کیا جاسکے واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے…
72 لاکھ روپے کی یوریا کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
اسلام آباد – ایف بی آر کسٹمز ڈیپارٹمنٹ نے آلو کی آڑ میں لاکھوں روپے مالیت کی یوریا کھاد افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق کلکٹریٹ آف کسٹمز اپریزمینٹ کوئٹہ کی جانب سے ایف بی آر ہیڈ کوارٹر کو موصول ہونے والی…