ہجرتوں کا موسم آن پہنچا
آخر وزیراعظم عمران خان کو احساس ہو ہی گیا کہ ملک میں جس طرح ہاؤسنگ سوسائٹیز پھیل رہی ہیں، انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دینا ہے۔ ایک وزیر نے بتایا کہ پچھلے کابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے فیصلہ کیا تھا کہ ہاؤسنگ سوسائٹی قائم کرنے کے اختیارات فوری طور پر…
کارونجھر کی کٹائی: عدالتی حکم سے ایف ڈبلیو او اور نجی کمپنی کو پتھر کاٹنے سے روک دیا گیا
تھرپارکر – ضلع تھرپارکر کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان فوج کے ذیلی ادارے ایف ڈبلیو او اور ایک نجی کمپنی کو ننگرپارکر میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی سے روک دیا ہے کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی ماہ سے #SaveKaroonjhar مہم جاری…
ریکوڈک پر اِن کیمرا بریفنگ، ’ہمیں بڑی بھیانک تصویر دکھائی گئی‘
کوئٹہ – بلوچستان میں سونے اور تانبے کے اربوں ڈالر مالیت کے ریکوڈک منصوبے سے متعلق نئے ممکنہ معاہدے اور پیش رفت پر صوبے کی اسمبلی کو اِن کیمرا بریفنگ دی گئی ہے اس حوالے سے ایک سوال پر وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ ریکوڈک کے حوالے…
اسلام آباد میں ہونے والی خونی ڈکیتیوں کے پیچھے کون سے گینگ ہیں؟
اسلام آباد – وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی اعلیٰ کمان تبدیل ہونے کے باوجود ڈکیتی کرنے والے گینگز کی سرکوبی ممکن نہیں ہو سکی ہے اور شہر میں اب بھی روزانہ کی بنیاد پر ڈکیتیوں اور دیگر وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ ایک ہفتے کے دوران اسلام…
پاکستان میں غیر معیاری اور جعلی ادویات کی فروخت کے حوالے سے ہوشربا رپورٹ
اسلام آباد – پاکستان میں 2012ع میں ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) کے قیام کے باجود ملک میں ادویات کے معیار اور ان کی پیداوار میں خاطر خواہ بہتری نہیں آسکی. ایک تازہ رپورٹ کے مطابق گذشتہ چند برسوں میں ہزاروں کی تعداد میں جعلی ادویات مارکیٹ میں پائی…
نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئے، پولیس کے چھاپے
کراچی – عدالتی حکم پر مسمار کیے جانے والے نسلہ ٹاور کے نقشے کی منظوری دینے والے افسران کے نام سامنے آگئے، ذرائع کا کہنا ہے کہ منظوری کے وقت اضافی جگہ کی لیز نہ ہونے کے پہلو کو نظر انداز کیا گیا تفصیلات کے مطابق نسلہ ٹاور کی منظوری دینے والے سندھ…
جاوید لطیف نے نواز شریف کی واپسی کی نئی تاریخ دے دی
اسلام آباد – مسلم لیگ نون کے رہنما جاوید لطیف نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی پاکستان واپسی کی نئی تاریخ دے دی انہوں نے کہا ہے کہ 23 مارچ سے پہلے حکومت پر سے اسٹیبلشمنٹ کا ہاتھ اُٹھ جائے گا، نواز شریف ہفتوں میں پاکستان میں نظر آئیں گے میڈیا…
بلیو ٹک کی حقیقت کیا ہے؟ واٹس ایپ گروپس سے تنگ ہو؟ آئیکن کو گولڈن کرنا ہے؟ تو یہ پڑھیے
کراچی – واٹس ایپ کا آغاز SMS کے متبادل کے طور پر ہوا، اب اس کی پروڈکٹس مختلف طرح کا میڈیا جیسے کہ ٹیکسٹ، تصاویر، وڈیوز، دستاویزات، مقام اور ساتھ ہی وائس کالز بھی بھیجنے اور وصول کرنے کو سپورٹ کرتی ہے. ایک اندازے کے مطابق 180 سے زائد ممالک میں 2 ارب…