پاکستانی طلباء کی تیار کردہ مائیکروپروسیسر چپ پاکستان پہنچ گئی
کراچی – پاکستان نے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹر انجینئرنگ کے میدان میں ایک اہم سنگ میل عبور کرلیا گوگل کے اشتراک سے پاکستانی طلباء کی ڈیزائن کردہ مائیکروپروسیسر چپ تیار ہو کر پاکستان پہنچ گئی ہے یہ مائیکروپروسیسر اوپن سورس ٹیکنالوجی سے استفادہ…
جاوید اقبال: ’100 بچوں‘ کا سفاک قاتل کیا شہرت کا بھوکا ذہنی مریض تھا؟
انتباہ: اس رپورٹ میں پُرتشدد مناظر اور واقعات کی تفصیلات موجود ہیں۔ یہ 30 دسمبر کی سرد رات تھی اور رات کے پونے نو بجے کا وقت تھا۔ لاہور میں پنجاب پولیس کے سی آئی اے ہیڈکوارٹر میں ایک پرہجوم پریس کانفرنس جاری تھی جہاں پولیس افسران یہ وضاحت دینے میں مصروف…
سوبھوگیان چندانی؛ ایسے لوگ اب کہاں
چند دنوں پہلے انجمن ترقی پسند مصنفین اور آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے پاکستان کے عظیم سپوت اور انقلابی دانشور سوبھو گیان چندانی کے صد سالہ جشن پیدائش کے موقع پر ایک اہم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ میری خوش نصیبی تھی کہ مجھے بھی اس یادگار محفل…
صدام حسین کی پھانسی: سابق امریکی سفیر کا تازہ انکشاف اور صدام کے قیدخانے میں مامور سپاہی کی پرانی کتاب
کراچی – عراق کے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے اپنے ایک تازہ انٹرویو میں عراق کے سابق صدر صدام حسین کے مقدمے اور انہیں پھانسی دیے جانے کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے سابق امریکی سفیر رابرٹ فورڈ نے کہا ہے کہ صدام حسین پر جو کیس چلایا گیا، اس میں…
شادی کی رسومات کے بارے میں نیا سماجی معاہدہ ’خلاف ورزی پر جنازہ نہیں پڑھائی جائے گی‘
سوات – صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں ایک گاؤں میں عوام نے متفقہ طور پر شادیوں میں صرف کھجور پیش کرنے اور بارات میں گاڑیوں کی تعداد کو محدود کرنے سمیت دیگر اقدامات پر اتفاق کیا ہے، جسے اگر رسوموت کے حوالے سے ”نیا سماجی معاہدہ“ کہا جائے تو غلط…
کیا گوادر میں بننے والی سعودی آئل ریفائنری اب حب میں تعمیر کی جائے گی؟
اطلاعات ہیں کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے ساحلی شہر گوادر کے لیے اعلان کردہ آئل ریفائنری کا منصوبہ اب سی پیک کا ‘گیٹ وے’ کہلائے جانے والے اس شہر کے بجائے کراچی کے قریب بلوچستان کے ساحلی قصبے حب میں منتقل کرنے پر غور کیا جا رہا ہے اس…
پاکستان میں گھروں کی تعمیر کے لیے قرضوں میں مشکلات کی وجہ کیا ہے؟
اسلام آباد – وزیراعظم پاکستان کی جانب سے ”نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبہ“ شروع کیے جانے کے باوجود پاکستان میں گھروں کی قلت کا مسئلہ بدستور سنگین ہے اور گھروں کی تعمیر کے لیے قرضوں کی دستیابی کی شرح دنیا اور خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں اب بھی بہت کم…
بھارت نے اکبر الہٰ آبادی کے نام کو بھی نہ بخشا، ’کہ اکبر نام لیتا ہے خدا کا اس زمانے میں!‘
لکھنئو – بھارتی ریاست اترپردیش کے محکمہ تعلیم کو برصغیر کے معروف شاعر اکبر الہٰ بادی کے نام کو بھی نہ بخشا لیکن نام تبدیل کرنے کی یہ کوشش اسے مہنگی پڑ گئی بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈین ہائر ایجوکیشن سروس کمیشن کی ویب سائٹ پر اکبر الہٰ آبادی…