عدالتی حکم پر نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج
کراچی – سپریم کورٹ کے حکم پر نسلہ ٹاور کی تعمیر کے ذمہ داران کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے نسلہ ٹاور کی تعمیر کے خلاف فیروز آباد تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج ہونے والے مقدمے میں ٹاور کی اجازت دینے والے افسران، سندھ مسلم…
توہین عدالت کیس: رانا شمیم و دیگر فریقین پر 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کیس میں رانا شمیم و دیگر فریقین پر 7 جنوری کو فرد جرم عائد کرنے کی تاریخ مقرر کر دی عدالت نے سابق جج کو گزشتہ تین سماعتوں میں اپنا اصل حلف نامہ جمع کرانے…
بھارت: مالیگاؤں میں 9 دن میں سوا کروڑ کی اردو کتابیں فروخت
مہاراشٹر – بھارتی ریاست مہاراشٹر کے شمال مشرق میں واقع چھوٹے سے قصبے مالیگاؤں میں منعقد ہونے والے ایک اردو کتاب میلے میں ایک کروڑ پچیس لاکھ بھارتی روپے سے زائد مالیت کی اردو کتابیں فروخت ہوئیں 18 سے 26 دسمبر تک منعقد ہونے والے اس نو روزہ کتاب میلے…
کمپنیوں کی طرف سے کم خریداری، کسانوں کا تمباکو کاشت نہ کرنے کا اعلان
پشاور – رواں سال کے دوران تمباکو کمپنیوں کی طرف سے کم خریداری کی وجہ سے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں سینکڑوں دل برداشتہ کسانوں نے احتجاجاً اگلے سال تمباکو کی فصل کاشت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اس حوالے سے کاشتکار رہنماؤں نے صوبے کے تین اضلاع میں…
سر پر چوٹیں اور ہیڈرز، فٹ بالرز میں ڈیمینشیا کا خطرہ ٹائم بم بن گیا
برلن – کچھ عرصہ قبل تک فٹ بال کے کھیل میں ڈیمینشیا یا یادداشت کھونے کے خطرات کو اس قدر سنجیدگی سے نہیں لیا گیا، لیکن اب کم از کم انگلینڈ میں صورتحال تبدیل ہونا شروع ہو گئی ہے، جبکہ جرمنی میں بھی پہلے کے مقابلے میں اس موضوع پر زیادہ بحث کی جا رہی…
”آرمی صرف اپنا کام کرے“ سپریم کورٹ کا عسکری پارک بلدیہ کراچی کو واپس کرنے کا حکم
کراچی – سپریم کورٹ نے کراچی کی پرانی سبزی منڈی کے قریب یونیورسٹی روڈ پر واقع سترہ ایکڑ پر محیط عسکری پارک کراچی بلدیہ عظمیٰ کو واپس کرنے کا حکم دے دیا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں عسکری پارک میں کمرشل سرگرمیوں اور شادی ہال بنانے کے کیس کی سماعت کے…
خبر یہ ہے : ”کتوں کے سامنے عورت نے عورت کو کاٹ لیا!“
تھیورنگیا – جرمنی میں دو خواتین کے مابین پالتو کتوں کی تربیت کے موضوع پر شروع ہونے والی بحث باقاعدہ لڑائی کی شکل اختیار کر گئی پولیس کے مطابق اس لڑائی میں ایک عورت نے دوسری عورت کو کاٹ لیا اور اس دوران اُن کے ’’کتے دیکھتے ہی رہ گئے۔‘‘ پولیس کا کہنا…
آئس لینڈ، جہاں پانی بھی ایک دوا ہے..
بلوم برگ – یورپی ملک آئس لینڈ میں ہاٹ ٹبز، سواناز اور آؤٹ ڈور سوئمنگ پولز اتنے ہی عام ہیں، جتنا کہ امریکہ میں میک ڈونلڈ کے بورڈز، جس کی ایک خاص وجہ ہے امریکی میگزین ہیلتھ لائن کے تازہ شمارے میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق آئس لینڈ میں رہنے والوں کا…