کوئی ہے جو کارونجھر کو بچائے؟
پہاڑ صرف نظارہ کرنے کے لیے ایک منظر نہیں، بلکہ وہ سیارے کی زمینی سطح کا 22 فیصد احاطہ کرتے ہیں اور پودوں، جانوروں اور تقریباً ایک ارب انسانوں کے لیے مسکن فراہم کرتے ہیں۔ یہ پہاڑ اہم وسائل جیسے تازہ پانی، خوراک اور یہاں تک کہ قابل تجدید توانائی بھی فراہم…
ڈرون لے لو ڈرونز…
ڈرون اب ہماری روزمرہ لغت اور ضرورت میں شامل ہو گیا ہے۔ اڑان بھرنے والی ایسی مشین جسے اس کا پائلٹ یا ہینڈلر دور بیٹھا ریموٹ سے کنٹرول کرتا ہے۔ اب تو ہر سائز کے لاکھوں ڈرون تیار ہو چکے ہیں جو میڈیا کی تقریباتی و حادثاتی کوریج کے علاوہ کتابیں ، کھانا اور…
نابینا خاتون نجومی بابا وینگا اور نوسٹراڈیمس کی 2022 کے لئے اہم پیش گوئیاں
لندن – اب سال 2021 کچھ اچھی اور کچھ بری یادوں کے ساتھ رخصت ہونے والا ہے اور جاتے جاتے بہت کچھ دے کر اور چھین کر جا رہا ہے، بہت سی مشہور شخصیات بھی بچھڑی، جبکہ کئی ایسے واقعات بھی ہوئے جو کہ ہر کسی کو حیرت زدہ کر گئے ایسے میں مشہور نجومی…
پئبلو نرودا کے دیس چلی میں طلبا رہنما کی کامیابی پر ترکی میں جشن کیوں منایا جا رہا ہے؟
استنبول – حال ہی میں لاطینی امریکا کے ملک چلی میں بائیں بازو کے ایک نوجوان سابق طالبِ علم رہنما کی صدارتی انتخابات میں کامیابی کو خطے میں ایک بڑی تبدیلی کا پیش خیمہ قرار دیا گیا ہے۔ گیبریئل بورِک نے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ میں اپنے حریف کو…
نواز شریف کی واپسی کی سرگوشیاں وزیر اعظم ہاؤس تک پہنچ گئیں، عمران خان کا ردعمل
اسلام آباد – سرد موسم کے دوران ملک کے سیاسی حلقوں میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی واپسی کی چہ میگوئیوں نے سیاسی ماحول کو گرم رکھا ہوا ہے خود ساختہ جلا وطن سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کے خاتمے اور وطن واپسی سے متعلق ایسی میڈیا رپورٹس پر…
سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ ہونے کے بعد کراچی میں ڈسٹرک کونسلز تحلیل
کراچی – سندھ میں ترمیمی بلدیاتی قانون نافذ العمل ہونے کے بعد سندھ اسمبلی نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی ایکٹ گزٹ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق آئین کےتحت دس روز گزرنے کے بعد لوکل گورنمنٹ ایکٹ موثر ہوگا، تاہم ترمیمی بلدیاتی قانون کے تحت کراچی میں ڈسٹرکٹ کونسلز…
نبی اکرمﷺ کی توہین آزادی اظہار رائے نہیں مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے، روسی صدر
ماسکو – روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پیغمبر اسلامﷺ کی توہین ہرگز آزادی اظہار رائے نہیں، بلکہ مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزی ہے خبر رساں ادارے ٹی آر ٹی کے مطابق پیوٹن نے اپنی سالانہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد مصطفیٰﷺ…
سویت یونین ٹوٹنے کے بعد امریکا کو طاقت کے نشے نے گھمنڈی بنا دیا ، گورباچوف
ماسکو – سابق صدر میخائل گورباچوف نے کہا ہے کہ سوویت یونین کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کے بعد امریکا طاقت کے نشے میں مغرور اور گھمنڈ کا شکار ہو چکا ہے اور کسی کے قابو میں نہیں رہا سویت یونین کے سابق صدر گورباچوف نے یہ بیان یوکرائن کی حالیہ صورتحال کے بعد…